Love with pmln

Love with pmln Such ki awaz

19/10/2025

سعودی عرب میں 12 ہزار افغانیوں کو گرفتار کر لیا گیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب گئے تھے نادرا، ایف آئی اے، یونین کونسل سیکریڑی مشکل میں جنہوں نے پیسے لے کر یہ کام کیا تینوں محکموں میں سخت کاروائی کا حکم, ہزاروں ملازمین نوکریوں سے فارغ اور جیل جائیں گے

19/10/2025

ٹھیک 4 گھنٹے بعد قیدی نمبر 804 کو 804 دن پورے ہو جائیں گے 🤧
دعا ہے اللہ تعالیٰ عمر بھر قید نصیب فرمائے 🤪🤣

19/10/2025

اپ کسی یوتھیے سے پوچھیں 12 سال میں پختونخوا میں کیا انقلاب لایا
وہ جاہل کہے گا نیازی جیل میں جھکے گا نہیں

16/10/2025

انڈیا کے خلاف بہترین کارکردگی دیکھانے پر
معرکہ حق میں مؤثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا کا بھی چین سے J-10 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ 👇

16/10/2025
16/10/2025

حافظ جی افغانوں سے فرصت پاکر ایک ڈنڈا الباکستان کے ان نوسربازوں پر بھی پھیرنا چاہیے جو اپنے وطن سے زیادہ پڑوسی دیسوں کے وفادار ہیں

16/10/2025

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کا امن دشمنوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام۔ تشدد، نفرت اور فتنہ و فساد کی سیاست کے خاتمے کا اعلان۔ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں، اشتعال پھیلانے والوں اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کرنے والوں کیلیے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ۔

انشاءاللہ پنجاب اب فساد نہیں، امن کا گہوارہ بنے گا۔

12/10/2025

افغانستان کے ساتھ اب تک کی جنگ اور پی ٹی آئی

افغانستان نے وزیرستان میں دو بڑے حملے کر کے ہمارے ایک کرنل اور دو میجر سمیت دو دن میں 12 جوان شہید کر دئیے۔ جس پر پاکستان نے ایک مصدقہ اطلاع پر ٹی ٹی پی سربراہ نور علی محسود کو نشانہ بنایا جو ایک بڑے طالبان کمانڈر کے گھر میں شادی میں مدعو تھا۔ لیکن اس نے واپسی پر گاڑی بدل لی اور بچ گیا۔

اس کے جواب میں افغانستان نے ڈیرہ اسمعیل خان میں پولیس پر حملہ کروا دیا۔ وہاں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا تو افغانستان نے رات دس بجے پاکستان پر 8 جگہ حملہ کر دیا جس کا ملا یعقوب نے فخر سے اعلان بھی کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سے پوری قوت سے جواب دینے کا حکم ہوا۔ پاکستان کا جواب شروع ہوا تو 12 بجے یعنی صرف دو گھنٹے بعد ملا یعقوب نے جنگ بندی کا یک طرفہ اعلان کر دیا۔ پاکستان نے انکی سیز فائر اپیل مسترد کر دی اور اب تک انکی 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر چکا ہے۔ پاک فوج جہاں حملہ کرتی ہے وہ چیک پوسٹ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

اس ساری جنگ میں پی ٹی آئی نے بھرپور انداز میں افغانستان کو سپورٹ کیا۔

جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم افغانستان سے امن کی بھیک نہیں مانگیں گے تو پی ٹی آئی نے پوسٹیں لگائیں کہ افغانستان نے دو سپرپاورز کو شکست دی ہے۔ ان سے جنگ کوئی نہیں جیت سکتا۔

پھر جب افغانستان نے حملہ کر دیا تو پی ٹی ائی نے پرانی ویڈیو کی سکرین شاٹس لگائیں کہ افغانستان نے پاکستان کا جہاز گرا دیا ہے۔

جب پاکستان نے جوابی حملے میں افغان طالبان کو مارنا شروع کیا تو پی ٹی آئی نے پوسٹیں لگائیں کہ ان کے پاس تو نیوی اور ائر فورس نہیں ہے۔ ان سے جنگ جیتنا کونسی بڑی بات ہے۔

جب پاکستان نے ملا یعقوب کی سیز فائر کی اپیل مسترد کر دی اور بی ایل اے اور داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تو پی ٹی آئی پوسٹیں لگانے لگی کہ پاکستان امریکہ کو خوش کرنے کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔

پی ٹی آئی نے پاکستان افغانستان جنگ میں بلکل وہی کردار ادا کیا جو انڈیا پاکستان جنگ میں کیا تھا۔ خدا کی قسم اگر پاکستان افغانستان کے حملے کا جواب نہ دیتا تو انہوں نے یہ ٹرینڈ چلانا تھا کہ پاکستان کی تو افغانستان کو جواب دینے کی اوقات بھی نہیں۔ یعنی ہر صورت پاکستان کی مخالفت کرنا یا پاکستان کو ڈسنا ہی انکی کل سیاست ہے
لکھ دی لعنت ایسی سیاست پر۔۔۔

12/10/2025

گرفتاریاں شروع
اگر آپ کے محلے سے گاون سے شہر سے کوئی بھی بندہ افغانستان کے حق میں پوسٹ کرے مقامی تھانے میں اسکا سکرین شاٹ دیں محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں

12/10/2025

حافظ صاحب اب تو فیلڈ مارشل کا عہدہ بھی آپکے لیے بہت چھوٹا لگ رہا ھے آپ پاکستان کی آن اور شان ھو آپ ہمیشہ پاکستانی عوام کے دلوں پہ راج کریں گے
✌🏽🇵🇰💞

Address

Pir Mahal

Telephone

+923458672680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love with pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share