Pirmahal

Directions Website Contact the business

Pirmahal Media/news company This site is all about the beutifull town of pirmahal and it's people,there are news in urdu,english and all other local updates.

10/10/2026

پیرمحل:ادھار دیئے پیسے واپس مانگنے پر تشدد 3 افراد کا شہری پر تشدد

پیرمحل:تشدد کا واقعہ تھانہ چٹیانہ کے گاؤں 331 گ ب نور پورمیں پیش آیا

پیرمحل:شریف نامی شخص کو موٹر سائیکل پر لے جا کر گاؤں سے دور کھیتوں میں تشدد کیا

پیرمحل:تشدد کرنے والوں میں زاہد رحمان اور علی سکنہ 331گ ب نور پور شامل ہیں

پیرمحل:تشدد کے شکار شخص کو قانونی کارروائی اور میڈیکل کے لئے ہسپتال ہسپتال منتقل کر دیا گیا

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

پیرمحل:محلہ لوئر کالونی گلی نمبر 6 میں چوری کی بڑی واردات پیرمحل:نامعلوم چوروں نے گھر سے 28 تولے سونا 6لاکھ نقدی  اور غی...
10/10/2026

پیرمحل:محلہ لوئر کالونی گلی نمبر 6 میں چوری کی بڑی واردات

پیرمحل:نامعلوم چوروں نے گھر سے 28 تولے سونا 6لاکھ نقدی اور غیر ملکی کرنسی بھی لوٹ لی

پیرمحل چور جاتے ہوئے 2 گھڑیاں قیمتی سامان اور ضروری کاغذات بھی لے گئے

پیرمحل:چوری واردات ریٹائرڈ صوبیدار اکرم کے گھر میں ہوئی

پیرمحل:ریٹائرڈ صوبیدار کی بیٹی چند روز قبل ہی بیرون ملک سے آئی تھی

پیرمحل:گھر میں 2 بہوؤں اور بیٹی کے زیورات ایک ہی جگہ رکھے تھے

پیرمحل: صوبیدار اکرم کا بیٹا بھی نجی ٹی وی چینل میں رپورٹنگ کے فرائض سر انجام دیتا ہے

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

09/10/2026

Incredible Dance Talent | Their Moves Will Leave You Speechless | Pirmahal

پیرمحل: موٹر وے ایم تھری انٹر پر دوران سفر مسافر جاں بحق (ریسکیو 1122)پیرمحل: انٹرچینج پر سفر کے دوران ایک شخص اچانک طبی...
05/10/2026

پیرمحل: موٹر وے ایم تھری انٹر پر دوران سفر مسافر جاں بحق (ریسکیو 1122)

پیرمحل: انٹرچینج پر سفر کے دوران ایک شخص اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگیا

پیرمحل: ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے متاثرہ شخص کے وائٹلز چیک کیے، وائٹلز موجود نہ تھے

پیرمحل: ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

پیرمحل:جاں بحق شخص شیخوپورہ کے لئے سفر کر رہا تھا

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

05/10/2026

پیرمحل ڈھول تھاپ کے دلچسپ مقابلے

پیرمحل: جمعیت علماء اسلام پاکستان کی تحصیل باڈی کا قیام عمل میں آگیاپیرمحل: اجلاس کی صدارت امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل ...
04/10/2026

پیرمحل: جمعیت علماء اسلام پاکستان کی تحصیل باڈی کا قیام عمل میں آگیا

پیرمحل: اجلاس کی صدارت امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل کمالیہ قاری عمر فاروق نے کی

پیرمحل: اجلاس میں تحصیل باڈی کے قیام اور 15 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کی تیاریوں پر مشاورت

پیرمحل: مولانا طٰہٰ کو امیر اور مفتی ارشد کو ناظم عمومی تحصیل منتخب کرلیا گیا

پیرمحل: مفتی محمد شیراز سرپرست اول اور قاری عتیق الرحمن نائب سرپرست منتخب

پیرمحل: مولانا اصغر، مولانا عبید اللہ انور اور مفتی عابد فرید نائب امراء منتخب

پیرمحل: مولانا حنیف، مولانا عبداللہ شفیق، مولانا خالد، مولانا عمران اور مولانا عابد ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

پیرمحل: قاری سہیل اور قاری شہباز فنانس سیکرٹری جبکہ پروفیسر عبدالمعید زبیر اور مولانا عدنان سیکرٹری اطلاعات منتخب

پیرمحل: مولانا غلام زیب سالار جبکہ مولانا علی، بلال، مولانا اویس اور قاری ادریس ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر منتخب

پیرمحل: نومنتخب عہدیداران کا 15 اکتوبر ملتان مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت اور قافلہ لے جانے کا عزم

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

04/10/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

04/10/2026

سبزی منڈی پیرمحل میں دوکاندار کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لئے انوکھا اور سریلا انداز
آپ بھی مکمل ان کر لطف اندوز ہوں

پیرمحل: تھانہ اروتی کے علاقے میں محابت والامیں ڈکیتی کی بڑی واردات پیرمحل:ڈاکو گھر سے 15 تولے سونا 3 کلو چاندی اور 15 لا...
04/10/2026

پیرمحل: تھانہ اروتی کے علاقے میں محابت والامیں ڈکیتی کی بڑی واردات

پیرمحل:ڈاکو گھر سے 15 تولے سونا 3 کلو چاندی اور 15 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار (متاثرہ خاندان)

پیرمحل:5مسلح ڈاکوؤں نے کئی گھنٹے اہل خانہ کو یرغمال بنائے رکھا

پیرمحل: اطلاع ملنے پر ایس پی ڈی ایس پی اور پولیس جائے واردات پر پہنچ گئے

پیرمحل: پولیس کے مطابق ڈکیتی میں نقصان صرف 8 لاکھ ہے

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

01/10/2026

پیرمحل: سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

پیرمحل: سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

پیرمحل: سیکرٹری ہیلتھ نے ایمرجنسی اور دیگر شعبوں کو چیک کیا

پیرمحل: سیکرٹری ہیلتھ نے چلڈرن وارڈ میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا

پیرمحل: چلڈرن وارڈ میں زیرِ علاج بچوں اور فراہم کردہ طبی سہولیات کا معائنہ

پیرمحل: سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے خسرہ سے متاثرہ بچوں کو فوری فیصل آباد منتقل کرنے ہدایات دی

پیرمحل: ہسپتال میں ایکسرے یونٹ کو بھی نئی بلڈنگ میں منتقل کرنے کی بھی ہدایات

M.Khalid mk
ARY News Pirmahal

Address

Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pirmahal:

Shortcuts

Share