Pirmahal Media Cell

Call Directions Website Contact the business

Pirmahal Media Cell "Stay informed with Pirmahal Media Cell your trusted source for news.

"Welcome to ''Pirmahal Media Cell'' your source for up-to-date news and information.Our team is dedicated to bringing you the latest stories and updates from around the world."

03/10/2026

شیخ الحدیث علامہ مفتی وسیم سیالوی صاحب۔۔سردار اقبال گجر کے ایصال ثواب کے لئے محفل سے براہ راست

03/10/2026

سردار ریاض گجر کے بڑے بھائی سردار اقبال گجر کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم شریف کی محفل برائے راست

پنجاب پولیس میں سینئر افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں کردی گئی ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹ...
02/10/2026

پنجاب پولیس میں سینئر افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں کردی گئی ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انعام الرحمان ملک کو ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) فیصل آباد جبکہ سہیل اختر کو آر پی او سرگودھا تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح شہزاد آصف خان کو ڈی آئی جی آئی ٹی، سی پی او پنجاب جبکہ نصور الحق کو ڈی آئی جی ایلیٹ پولیس فورس مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ذیشان اصغر کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

دوسری جانب ملتان پولیس میں بھی اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ موجودہ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کو تبدیل کرکے کمانڈنٹ پولیس اسکول انٹیلیجنس لاہور تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ اختر فاروق کو نیا سی پی او ملتان مقرر کیا گیا ہے۔

نئی تعیناتیوں کے بعد فیصل آباد، سرگودھا اور ملتان سمیت پنجاب پولیس کے مختلف اہم شعبوں میں افسران کی ذمہ داریاں تبدیل ہوگئی ہیں۔

نوٹیفکیشن میں تمام افسران کو اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے اور متعلقہ فرائض انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

02/10/2026

پیرمحل۔۔۔

پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک آصف سحر (دی نیوز پیپر)
02/10/2026

پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک
آصف سحر (دی نیوز پیپر)

سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال  کا اچانک دورہسیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے ہسپتال کے مخت...
01/10/2026

سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا خسرہ سے متاثرہ بچوں کو فوری فیصل آباد منتقل کرنے ہدایات دی ہسپتال میں ایکسرے یونٹ کو بھی نئی بلڈنگ میں منتقل کرنے کی بھی ہدایات۔

پیرمحل شہر کا ایک خوبصورت منظر۔۔۔اگر آپکو بھی پسند آئے تو شئیر کیجیے گا اور کمنٹ میں اپنی راۓ کا اظہار کیجیے گا
01/10/2026

پیرمحل شہر کا ایک خوبصورت منظر۔۔۔اگر آپکو بھی پسند آئے تو شئیر کیجیے گا اور کمنٹ میں اپنی راۓ کا اظہار کیجیے گا

01/10/2026

🚨 سی سی ڈی کی کارروائی، 38 مقدمات کا اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سی سی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران 38 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

#پیرمحل

پیرمحل: گاؤں 693/35  گ ب موٹر وے پل کے قریب سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ ،،پولیس مقابلے میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم ہلاک 2...
01/10/2026

پیرمحل: گاؤں 693/35 گ ب موٹر وے پل کے قریب سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ ،،پولیس مقابلے میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم ہلاک 2 فرار

Address

Sadar Bazar
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pirmahal Media Cell:

Shortcuts

Share