Hassan Naqvi

Hassan Naqvi فرقہ واریت کی لعنت سے بچ کر صحیح اسلامی فکر کیلیے!

انسان جیسا خود ہوتا ہے دوسرے کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے!
09/02/2021

انسان جیسا خود ہوتا ہے دوسرے کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے!

06/02/2021

A issue in Written form

06/02/2021

پیرمحل: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نجی فلاحی تنظیم کی جانب سے ریلی کا انعقاد

پیرمحل:ریلی ریلوے پھاٹک سے اللّٰہ والا چوک تک نکالی گئی

پیرمحل:ریلی میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرا نے بھرپور شرکت کی

پیرمحل:ریلی شرکاء نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے فلیکس اٹھا رکھے تھے

پیرمحل: کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے شہر بھر کی فضا گونج اٹھی

پیرمحل: پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار ہمہ وقت ریلی کے ساتھ رہے

پیرمحل:ریلی کے اختتام پر کشمیر کی آزادی اور ملکی ترقی کے لئے خصوصی دعا کی گئی

Ameer Hamza Hum News PirMahal

06/02/2021

سناری کام کے جواز کا ثبوت حدیث سے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجت الوداع کے موقع پر حرم کی حرمت بیان کرتے ہوئے فرمایا تھا۔ حرم کی گھاس نہ کاٹی جائے اس پر عباس علمد⁦آر نے عرض کیا کہ اذخر کی اجازت دے دی جیئیے کیونکہ یہ یہاں کے سناروں لوہاروں اور گھروں کے کام آتی ہے تو آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا اچھا اذخر کاٹ لیا کرو۔ (صحیح بخاری 2089-2088) نوٹ۔ اذخر ایک خاص قسم کی گھاس کا نام ہے!

05/02/2021

Follow Us On Facebook For Solution to All Problem (Hassan Naqvi f.page)

05/02/2021

(بیٹیوں کی شادی ان کی رضامندی سے)

05/02/2021

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مولا علی علیہ السلام آئے فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کے رشتہ کیلیے تو آپ انشاء اللہ فرماکر چل دیئے اور بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے آکر پوچھا علی کا رشتہ آیا ہے ہاں کردوں؟حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے ہاں کرنے پر خاتون جنت کا رشتہ طے پایا۔ حالانکہ آگر آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کا رشتہ آپکی اجازت کے بغیر بھی کردیتے تو آپ کی لاڈلی بیٹی ہرگز انکار نہ کرتیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ تعلیم امت کیلئے کیا۔۔۔ آقا علیہ السلام کا یہ عمل مبارک ایسے لوگوں کے منہ پر زوردار تمانچہ ہے جو بیٹی سے پوچھنے یا اجازت لینے کو غیرت مندی کے خلاف تصور کرتے ہیں (اللہ پاک امت مسلمہ کو صراط مستقیم پر گامزن کرے) آمین۔۔۔۔۔۔

03/02/2021

وقل رب زدنی علما

Address

Pir Mahal

Telephone

+923143588934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Naqvi:

Share

Category