Voice Of Pirmahal وائس آف پیرمحل

Voice Of Pirmahal وائس آف پیرمحل The Voice Of Pirmahal is a platform for the citizens of the Pirmahal area, here social issues and social news are highlights.

Local Government Election 2025
17/04/2025

Local Government Election 2025

میلے زندگی دے لگدے رہسن بہاراں ہوسن، اساں نہ ہوسوں اے وقت چہرے بدلدے رہسن ہزاراں ہوسن _ اساں نہ ہوسوں
09/04/2025

میلے زندگی دے لگدے رہسن
بہاراں ہوسن، اساں نہ ہوسوں

اے وقت چہرے بدلدے رہسن
ہزاراں ہوسن _ اساں نہ ہوسوں

27/02/2025

جناب وزیر اعلی پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
‏ناجائز تجاوزات گرانا نہایت احسن قدم ہے،
بس اتنا بتا دیں کہ ہر شہر میں اتنی زیادہ ناجائز تعمیر پر کوئی ایک ذمہ دار افسر، تحصیل میونسپل آفیسر، پٹواری، تحصیلدار نوکری سے نکالا گیا؟
اگر نہیں تو جوابدہی کے بغیر نظام کیسے بدلے گا؟
ہر چند سال بعد لگنے والا تماشہ اور کتنی نسلیں دیکھیں گی؟

Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Minister's Special Monitoring Unit
Maryam Nawaz Sharif

12/02/2025

***𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧***

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ثاقب عدنان کو تبدیل کر دیا گیا
05/02/2025

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ثاقب عدنان کو تبدیل کر دیا گیا

زمینوں کے تنازعات کے خاتمے ۔ ملکیت اور قبضہ کے شفاف تعین کے اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں.اسی مزید معلومات کے لیے ہ...
24/01/2025

زمینوں کے تنازعات کے خاتمے ۔ ملکیت اور قبضہ کے شفاف تعین کے اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں.

اسی مزید معلومات کے لیے ہمارے اس پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔

میونسپل کمیٹی پیرمحل کی انتظامیہ کا پیرمحل شہر کی عوام کے لیے بڑا اقدام   ثاقب عدنان ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پیرمحل کی...
24/01/2025

میونسپل کمیٹی پیرمحل کی انتظامیہ کا پیرمحل شہر کی عوام کے لیے بڑا اقدام
ثاقب عدنان ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پیرمحل کی ہدایات کی روشنی شہر میں سٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے کا فیصلہ
شہر بھر میں سٹریٹ لائٹس لگانے کےلیے مختلف سڑکوں پر145مقامات کی نشاندھی کرلی گئ
پہلے مرحلے میں درج ذیل مقامات پر سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی
موٹر وے انٹر چینج تا غوثیہ چوک شور کوٹ روڈ
بےنظیر پارک تا غوثیہ چوک کمالیہ روڈ
کمالیہ روڈ چونگی تا علامہ اقبال چوک ہاؤسنگ کالونی روڈ
علامہ اقبال چوک تا سابقہ ملک ہوٹل چوک کالونی روڈ
غریب آباد سکول چوک تا آللہ والا چوک صدر بازار
پرانا وپڈا چوک تا دفتر ایے ای او آفس تھانہ روڈ
تھانہ موڑ تا مرکزی قبرستان تھانہ روڈ
مرکزی جنازہ گاہ تا سکھ چین چوک لاری اڈا روڈ
مرکزی بس اسٹینڈ تا رہلوےروڈ لاری اڈا سبزی منڈی روڈ
آللہ والا چوک تا سبحان چوک روڈ
صاحب الولاک مسجد تا بابا نکے شاہ دربار کریانہ بازار روڈ
مین بازار جنھگ بازار ڈاکٹر نصیر ہسپتال تا فیسکو آفس سندھییلیانوالی روڈ
ان تما م روڈ پر نئ جدید ترین ماحول دوست ایل ائ ڈی لائٹس لگائی جائیں گی اور یہ تمام عمل انشاء اللہ تعالیٰ 15دن میں مکمل کرلیا جائے گا
شہرکی تمام سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات کی جانب سے ثاقب عدنان صاحب ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پیرمحل عرفان مہدی سی او پیرمحل عمیر رضا میونسپل آفیسر فنانس اور دیگر اہلکاروں کا شہری علاقوں میں سڑیٹ لائٹس کی تنصیب پر شکریہ کا اظہارِ کیا ہے

https://whatsapp.com/channel/0029VazCeFhEFeXrvJl7R738

25/12/2024

واقعہ کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔


#

پیرمحل بین الاقوامی ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی دور ہونے کے بعد پہلی پرواز  جو کہ پیرمحل سے پنڈی اڑان کے  چند منٹ بعد ہی چک...
25/12/2024

پیرمحل بین الاقوامی ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی دور ہونے کے بعد پہلی پرواز جو کہ پیرمحل سے پنڈی اڑان کے چند منٹ بعد ہی چک نمبر 320 کے قبرستان اور موٹروے کے درمیان جا گری۔ پرواز کے گرنے سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کے اطلاعت ابھی تک موصول نہیں ہوئی مزید معلومات کے لیے Voice Of Pirmahal وائس آف پیرمحل افیشل پیج کو جوائن کریں۔ 😂

جس طرح افغانستان کا انار اور انگور مشہور ہےاسی طرح پاکستان کے شہر پیرمحل کا کینو بھی پوری دنیا میں مشہور ہےاللہ پاک دونو...
18/12/2024

جس طرح افغانستان کا انار اور انگور مشہور ہے
اسی طرح پاکستان کے شہر پیرمحل کا کینو بھی پوری دنیا میں مشہور ہے
اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے
Voice Of Pirmahal وائس آف پیرمحل

Address

Pirmahal
Pir Mahal
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pirmahal وائس آف پیرمحل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share