Syed shoaib agha

Syed shoaib agha this page is balochistan awami party about karbala

18/01/2025

کلی کربلا ہلکی ہلکی بارش شروع

کلی کربلا اور آس پاس کے علاقوں کے بجلی دو دن سے غائب ہیں کیوں؟
15/01/2025

کلی کربلا اور آس پاس کے علاقوں کے بجلی دو دن سے غائب ہیں کیوں؟

12/01/2025

ماشاءاللہ کیا آواز ہے سبحان اللہ

09/01/2025

ماشاءاللہ!
ایک انگریز آزان اتنی خاموشی سے سنتا ہے لیکن افسوس آج کل ہمارے مسلمان آزان اتنے خاموشی سے نہیں سنتا ہم لوگوں کو چاہیے کہ آزان خاموشی سے سنے

04/01/2025

صوبائی وزیر میر عاصم کردگی نے MPAظفر آغا کو فارم47 پر کامیابی کا طعنہ

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Syed Muneer Agha, latif Khan, Shah Khali...
01/01/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Syed Muneer Agha, latif Khan, Shah Khalid

کربلا نیوزمرحوم سیلم شاہ محلہ لودینان کلی کربلا جو کہ کینسر بیماری کی وجہ سے پچھلے رمضان المبارک میں انتقال کرگئے ہیں🤲اب...
30/12/2024

کربلا نیوز
مرحوم سیلم شاہ محلہ لودینان کلی کربلا
جو کہ کینسر بیماری کی وجہ سے پچھلے رمضان المبارک میں انتقال کرگئے ہیں🤲
اب انکا بیٹآ گھر کا واحد ذریعہ معاش ہے
گردوں کی بیماری میں مبتلا ہو چکا ہے ہر دوسرے دن انہیں ڈائیلاسز کرانا پڑتا ہے ۔ ڈاکٹر کہتےہیں انکا اخری حل گردہ دینا ہوگا ۔ اس لڑکے کا علاج کڈنی سوسائٹی اسپتال کراچی میں جاری ہے ۔ کلی کربلا اور تمام دوستوں سے گزارش انکی خدمت اور مدد کیجیے گا تاکہ انکی جان بچ سکے ۔۔
🌷🤲🌷
رابطہ نمبر 👇
سعداللہ لودین 03151072187

جب آپ کے کسی دانت میں تکلیف ہو، اور درد اتنا شدید ہو جائے کہ آپ کی واحد خواہش اسے نکلوانا رہ جائے، تو جب وہ نکال دیا جات...
24/12/2024

جب آپ کے کسی دانت میں تکلیف ہو، اور درد اتنا شدید ہو جائے کہ آپ کی واحد خواہش اسے نکلوانا رہ جائے، تو جب وہ نکال دیا جاتا ہے، تو لاشعوری طور پر آپ کی زبان بار بار اس جگہ جاتی ہے جہاں دانت تھا۔

یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس نے ایک خلا چھوڑ دیا ہے، اور آپ اس کی کمی محسوس کرنے لگتے ہیں۔
عموماً اس خلا کے ساتھ مانوس ہونے میں وقت لگتا ہے، لیکن آپ آہستہ آہستہ عادی ہو جاتے ہیں۔
پھر آپ اپنے آپ سے سوال کرتے ہیں: کیا واقعی اسے نکالنا ضروری تھا؟ اور آپ خود جواب دیتے ہیں: ہاں، ضروری تھا کیونکہ وہ ناقابل برداشت درد اور اذیت کا باعث تھا۔

یہی حال کچھ لوگوں اور حالات کا ہے، جو کبھی ہماری زندگی میں خوشی کا سبب تھے، لیکن وقت کے ساتھ ہمیں مجبوراً انہیں چھوڑنا پڑتا ہے اور اپنی زندگی ان کے بغیر گزارنا سیکھنا پڑتی ہے۔
یقیناً وہ ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں، لیکن یہ کافی ہے کہ اب وہ درد یا تکلیف کا باعث نہیں رہے۔
⭕ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ آپ جلد از جلد ہمارا یوٹیوب چینل کربلا نیوز کو سبسکرائیب کریں شکریہ
https://www.youtube.com/-z3s

Address

Pishin

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923493718591

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed shoaib agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed shoaib agha:

Share

Category