19/10/2026
بے شک! انسان کی اصل شناخت اور عزت اس کے بہترین اخلاق، نرم مزاجی اور مخلوقِ خدا کے لیے دل سے کی جانے والی خدمت سے ہوتی ہے۔۔۔۔۔
محترم لالا قادر ملنگ ایک ایسے خوبصورت انسان ہیں جنہوں نے ہر موڈ اور ہر کٹھن وقت پر خدمتِ خلق سے اپنا نام روشن کیا ہے۔ ان کا اخلاق، ان کی شرافت اور ہر ضرورت مند کی مدد کرنے کا انداز اس بات کا گواہ ہے کہ انسانیت کی اصل قدریں ان کی ذات میں زندہ ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے اچھے اخلاق سے دل جیت لیتے ہیں، بلکہ ہر محتاج کے لیے ایک سہارا بن کر ابھرتے ہیں۔۔❣
جب کوئی شخص اپنے اخلاق اور خدمتِ خلق سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیتا ہے، تو اس کی مثال ہر جگہ محبت اور احترام کے ساتھ دی جاتی ہے۔ ایسے لوگ معاشرے کا بہترین سرمایہ اور دوسروں کے لیے مشعلِ راہ ہوتے ہیں۔