Karbala Times

Karbala Times Like and share the page

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔۔😭 لالہ عبد الرشید صاحب  انتقال کرگئے  😭اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اع...
25/04/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔۔😭
لالہ عبد الرشید صاحب انتقال کرگئے 😭
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین....

Karbala Times

کلی کربلا کے  نماز عیدالفطر کے اوقات مرکزی عیدگاہ کلی کربلا 8:30 بجے ادا کی جائے گی غازی صاحب مدرسہ عیدگاہ 8:30 بجے ادا ...
30/03/2025

کلی کربلا کے نماز عیدالفطر کے اوقات
مرکزی عیدگاہ کلی کربلا 8:30 بجے ادا کی جائے گی
غازی صاحب مدرسہ عیدگاہ 8:30 بجے ادا کی جائے گی
محلہ داویان عیدگاہ 8:30 بجے ادا کی جائے گی

Karbala Times

چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔کراچی میں شوال کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے تمام عالم اسلام ...
30/03/2025

چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔۔کراچی میں شوال کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد. اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت بنائے اور رمضان المبارک کے تمام روزے قبول فرمائے. آمین یا رب العالمین
Karbala Times

بریکنگ نیوزحب،مظاہرین سے مذاکرات کامیاب،چار دن سے جاری احتجاج ختم،روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا،ذرائعKarbala Times
02/03/2025

بریکنگ نیوز

حب،مظاہرین سے مذاکرات کامیاب،چار دن سے جاری احتجاج ختم،روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا،ذرائع
Karbala Times

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون 😢😭😭مستونگ افسوسناک روڈ حادثہ پشین کربلاء کے رہائشی دو سگے بھائی جان کی بازی ہا...
10/02/2025

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون 😢😭😭
مستونگ افسوسناک روڈ حادثہ پشین کربلاء کے رہائشی دو سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے...
کوہ نور ہوٹل دتو موڑ پر تیز رفتاری ہلکی بارش میں پھسلن کے باعث وش Vish گاڑی روڈ سے نیچے اترکر گرگئی....

حادثے میں پشین کربلاء کے رہائشی دو سگے بھائی سید حبیب اللہ سید محب اللہ جان کی بازی ہارگئے....
پولیس انتطامیہ موقع پو پہنچ ضروری کاروائی کے بعد کر لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا
اللہ پاک دی پہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورنصیب کی امین امین🤲🤲🤲🤲😭
Karbala Times

❤️❤️
26/01/2025

❤️❤️

سائیں علاوالدین اغا کے نام سے کسی نے Fake account بنایا ہے    جس نے Friend request accept کیا ہے وہ بلاک کردے اس اکاؤنٹ ...
26/01/2025

سائیں علاوالدین اغا کے نام سے کسی نے Fake account بنایا ہے جس نے Friend request accept کیا ہے وہ بلاک کردے اس اکاؤنٹ سے سائیں علاوالدین اغا کا کوئی تعلق نہیں
اور اس post کو اگے شیئر کریں ..

Sahi Allauddin Agha یہ ہے original account اس کے علاوہ کوئی اور اکاؤنٹ نہیں ہے

01/11/2024

❤️❤️ کلی کربلا کے خوبصورت جامع مسجد ❤️❤️

18/08/2024

کربلا میں ادھے گھنٹے سے شدید فائرنگ جاری ہے ۔۔

تلاش گمشدہ پشین کلی کربلا سے تعلق #سید اظہار احمد ولد سیدسعداللہ3ماں سے لاپتہ ہے تلاش کرنے میں مدد کی اپیل کی جاتی ہے خا...
17/08/2024

تلاش گمشدہ پشین کلی کربلا سے تعلق #سید اظہار احمد ولد سیدسعداللہ3ماں سے لاپتہ ہے تلاش کرنے میں مدد کی اپیل کی جاتی ہے خاص کر کراچی ہوٹل والوں سے پلیز 🙏جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ زیادہ سے
03003583504
زیادہ شیر کرے

❤ اَللّٰهُُ اَكْبَر  ❤Karbala Times
05/08/2024

❤ اَللّٰهُُ اَكْبَر ❤
Karbala Times

Karbala Times
05/08/2024

Karbala Times

Address

Pishin Karbala
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share