KNN News

KNN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KNN News, Media/News Company, Pishin.

"My Dear Friend,   !MBBS, FCPS (PSYCHIATRY),CRSM (Sexology)We deal different Mental and Sexual health issue like, Depres...
01/05/2023

"My Dear Friend, !
MBBS, FCPS (PSYCHIATRY),CRSM (Sexology)
We deal different Mental and Sexual health issue like, Depression, Anxiety, OCD, Bipolar affective disorder, Schizophrenia, Substance abuse disorder... Premature ej*******on, Erectile dysfunction, Male infertility
For information(whatsapp no #03128236821.

01/03/2023

"آئے روز کوئٹہ شہر میں چوروں کا راج روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کو لوٹا جا رہا ہے ہے انتظامیہ بے خبر سرکی روڈ کباڑی گلی میں آج چوری ہویی ہے دکان کا شٹر تھوڑ کر سامان چوری کیا گیا ہے اور پولیس مفت کا پیٹرول اور گاڑیوں کے کاغذات چیک کرنے اور گلیوں کے پیچھے چوروں کی طرح کھڑے ہوتے ہیں اور ٹریفک پولیس کا کام انہونے سمبھالا ہے پھر تو چوروں کے پیچھے ٹریفک پولیس کو جانا ہوگا۔

01/03/2023

"اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے وزیر عبدالحی دستی کے گھر چھاپہ،ٹیم نے ساڑھے 12 کروڑ سے زائد کی رقم برآمد کرلی،غیرملکی کرنسی بھی پکڑی گئی۔
تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا،

"اسلام آباد کی سڑکوں/فٹ پاتھوں کے استعمال سے متعلق دیے جانے والے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے..
01/03/2023

"اسلام آباد کی سڑکوں/فٹ پاتھوں کے استعمال سے متعلق دیے جانے والے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے..

01/03/2023

"پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی جارہی ہے ، اسحاق ڈار.

"پیٹرول 5 روپے لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار.
01/03/2023

"پیٹرول 5 روپے لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار.

"آج امن کمیٹی بوستان کاریزات کے "چیرمین ملک اشرف بازئی صاحب، کی قیادت میں ڈی سی پشین "جناب یاسر خان بازئی صاحب، سے ملاقا...
01/03/2023

"آج امن کمیٹی بوستان کاریزات کے "چیرمین ملک اشرف بازئی صاحب، کی قیادت میں ڈی سی پشین "جناب یاسر خان بازئی صاحب، سے ملاقات اور علاقے کے مسائل پر تفصیلی مذاکرات اور بجلی کی طویل لوڈ شیٹڈنگ پر نوٹس اور دیگر مسائل پر بالا حکام سے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی خاص کر علاقے میں امن و امان "لیویز چوکی ملک عبدلفتاح شہید، "کلی مغٹیان چوکی، اور دیگر بند چوکیاں کو دس دن میں بحال کرنے کا وعدہ لیویز گشت، کرنے چوروں، ڈاکوؤں، فلڈ ریلیف، کی فرایمی اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی اور علاقے کے تمام مھتبرین کا ایک نمائیندہ جرگہ تھانہ بوستان میں جلد منھقد کی جائے گی اور تمام مسائل جرگے کے روشنی حل ہونگے اور ای سی کاریزات کے متعلق بات چیت کی گئی . "وفد اے ڈی سی پشین اشرف ا لدین، ڈی ڈی او پشین، اور اسسٹنٹ ڈارئیکٹر فوڈ، اور پولیو افسران، سے بھی علاقے کے مسائل پر بات چیت کی گئ "آمن کمیٹی بوستان کاریزات نے پشین کے "ڈی سی یاسرخان بازئ صاحب، "اے ڈی سی اشرف ا لدین، اور دیگر تمام افسروں، کا شکریہ ادا کیا گیا . ملاقات "وائس چیرمین ملک اکرم مہترزئی صاحب، بانی نصیر کاکڑ صاحب، "ڈاکٹر سلیماں کاکڑ صاحب، اور "عزت اللہ بازئی صاحب.

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share