Pishin Diary

Pishin Diary پشین کے خوبصورت چہرے پشین ڈائیری پر
ہمیں اپنے تمام کامیاب نوجوانوں پر فخر ہیں

07/06/2025

دہ پشین ڈائیری لہ طرف وہ ٹول اولس تہ دہ لوئی اختر مبارکی اللہ مو قربانیانی قبولی کڑہ

بچوں پر نظر رکھنا والدین کی بڑی ذمہ داری ہے انے والے وقت میں پشین کا نوجوان طبقہ نشے کا عادی ہوگا 🙂😔VoP Pishinاحوال پشین...
20/04/2025

بچوں پر نظر رکھنا والدین کی بڑی ذمہ داری ہے
انے والے وقت میں پشین کا نوجوان طبقہ نشے کا عادی ہوگا 🙂😔
VoP Pishin
احوال پشین سید نافع شاہ
Pishin Student Power
ANTI NARCOTICS FORCE BALOCHISTAN

* #مبارکباد 🎉*  پشین برشور کلی کت زیابہ سے تعلق رکھنے والے  ڈاکٹر حیات اللہ کے صاحبزادے *تنزیل الرحمان (Tanzil ur Rehman...
13/04/2025

* #مبارکباد 🎉*

پشین برشور کلی کت زیابہ سے تعلق رکھنے والے
ڈاکٹر حیات اللہ کے صاحبزادے *تنزیل الرحمان (Tanzil ur Rehman)*
نے *بولان میڈیکل کالج کوئٹہ (BMC Quetta)* سے *MBBS* میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
انہوں نے *سیٹ کوئٹہ* میں بلوچستان کے پورے ڈویژن میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے علاقہ کا نام روشن کیا ہے۔

ہم ان کی اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🌟📚👨‍⚕️

آئیں درخت لگا کر پشین سے اپنی محبت کا  کا ثبوت دیں
26/02/2025

آئیں درخت لگا کر پشین سے اپنی محبت کا کا ثبوت دیں

پشین ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے باصلاحیت کھلاڑی اور فیوچر اسٹار اسد اللہ خان ولد نبی داد اج کراچی کے لیے...
28/01/2025

پشین ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے باصلاحیت کھلاڑی اور فیوچر اسٹار اسد اللہ خان ولد نبی داد اج کراچی کے لیے روانہ ہو گئے کل سے وہ نیشنل ہائی پروفارمنس سینٹر کراچی میں پاکستان کرکٹ بورڈ پانچھ ویں پروگرام کو جوائن کرینگے یاد رہے کہ اسد اللہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پشین کے نائب قاصد نبی داد کے بیٹے ہے اور باصلاحیت لفٹ آرم سپنر ہے اسد اللہ کے والد نے پشین ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی کونسل کے تمام ممبران کا ، کوئٹہ ریجن کے صدر مراد اسماعیل اور سیکرٹری حاجی مالک کا شکریہ ادا کیا ہے

Pishin Student Power
VoP Pishin

آئے روز جس طرح واقعے پیش آرہے اپنے بچوں، چھوٹے بھائیوں، پر نظر رکھیں انہیں بلا وجہ باہر مت چھوڑیں۔
26/12/2024

آئے روز جس طرح واقعے پیش آرہے اپنے بچوں، چھوٹے بھائیوں، پر نظر رکھیں انہیں بلا وجہ باہر مت چھوڑیں۔

23/12/2024
دعوت نامہ  آپ اور آپ کے تمام دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ منجانب: Promoting Study and Library
28/10/2024

دعوت نامہ
آپ اور آپ کے تمام دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔

منجانب:
Promoting Study and Library

کسی کو کریڈٹ لینے یا دینے کی ضرورت نہیں ہے وقت اور آبادی کے ساتھ شہر کے بڑے سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کرنے کیلئے ادارے کا ...
08/10/2024

کسی کو کریڈٹ لینے یا دینے کی ضرورت نہیں ہے وقت اور آبادی کے ساتھ شہر کے بڑے سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کرنے کیلئے ادارے کا پرنسپل ہی مضبوط کردار ادا کرسکتاہے
گیارویں اور بارویں (پری انجینئرنگ ، پری میڈیکل ، ائی سی ایس ، آرٹس) کیلئے پچیس سے تیس اضافی اور بہترین لیکچررز/ٹیچرز کی ضرورت ہوتی ہے
بڑے کلاسز ، کشادہ اور ہر قسم کی سامان (کیمیکلز و دیگر لیبارٹری) و تجربے کا سامان
فرنیچرز کی یہاں ضرورت ہوتی ہے کام صرف یہاں پے نہیں رکھتاہے
اس سکول میں کلاسز اور حاضری کا معیار سکول ہی کی طرح ہونگے مطلب فل ریگولرز
ماڈل سکول کے انتظامیہ ہی داد کے مستحق ہے اور اس کام میں پشین کے ایم پی ایز ڈپٹی کمشنر، و ہاشم صاحب کو مزید تیز کام کرنے کی ضرورت ہے

Pishin Student Power

30/09/2024

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پشین
کے سٹوڈنٹس اگر یہاں کوئی ہیں تو انبکس رابطہ کیجیے

Send a message to learn more

19/09/2024

پشین شہر میں چوری کی بڑتی ہوئی واقعات کو آپ لوگ کس نظر سے دیکھتے ہیں
اور کنٹرول کیوں نہیں ہوتی

  کاکڑ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بلوچستان نے سول جج بی پی ایس 18 کے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہ پشین کے لیے باع...
11/09/2024

کاکڑ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بلوچستان نے سول جج بی پی ایس 18 کے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہ پشین کے لیے باعث فخر ہے۔
#

Address

BakhtkakarStreet
Pishin
86700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share