08/10/2025
#کراچی #ضلع پشین کلی کے #سماجی #سیاسی و قبائلی رہنما کو #کراچی سے #نامعلوم نے اغواء کیے 21 دن ھوگئے ہیں، ان کو #لاپتہ کیے جانے پر آواز اٹھائے، ہماری #سندھ #حکومت ، سیکورٹی اداروں ، چیف جسٹس آف پاکستان اور #انسانی #حقوق #کمیشن سے پرزور اپیل ھے کہ ایم کیو ایم ( #الطاف حسین گروپ ) کوآرڈینیشن کمیٹی کے ممبر انور خان #ترین کو فوری طور پر #بازیاب کیا جائے جسے 16 ستمبر 2025 کو کراچی سے #اغواء کیا گیا ، پاکستان میں سیاسی جماعت کے رہنما انور خان ترین کی بیٹی نے گذشتہ دن یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں اپنے والد کی #جبری #گمشدگی کے خلاف #اپیل بھی جمع کرا دی ھے۔