PKMAP Pashin

PKMAP Pashin Pashin

26/06/2025
08/05/2025
25/04/2025

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔👇

پشین .والدین کی تلاش میں مدد کی اپیل کلی کربلا میں  یہ چھوٹی بچی  2 گنھٹے سے بیٹی ہوئی ہے نہ اپنے گھر کا پتہ بتا سکتی ہی...
19/04/2025

پشین .والدین کی تلاش میں مدد کی اپیل
کلی کربلا میں یہ چھوٹی بچی 2 گنھٹے سے
بیٹی ہوئی ہے
نہ اپنے گھر کا پتہ بتا سکتی ہیں
نہ بول سکتی ہیں
اس لڑکی کوایک بھائی نے اپنےپاس رکھا ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
بھائی کا گھر کلی کربلامیں
رابطہ نمبر
03199261157

کوئٹہ:  نشے کے عادی شخص کی فائرنگ  2 بیٹوں اور  بہو کو  قتل کر دیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے مشرقی بائی پ...
15/04/2025

کوئٹہ: نشے کے عادی شخص کی فائرنگ 2 بیٹوں اور بہو کو قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نشے کے عادی شخص نے پسٹل سے فائر کرکے اپنے 2 سگے بیٹوں اور ایک بہو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

اہل علاقہ نے فائرنگ کے بعد موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا جبکہ اسی دوران ڈبل روڈ پر ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک شخص کو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا سوشل میڈیا پر ڈبل روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ڈبل روڈ پر صرف گاڑی سے ایک شخص کو ایمبولینس میں منتقل کیا گیا تھا۔

کارخیر جس حاجی کو حج ایپ میں ویزے کی اصول کیلئے تصویر اور پاسپورٹ اپلوڈ اور اپڈیٹ کرنے میں مشکل پیش ارہی ہو کل اور پرسو ...
10/04/2025

کارخیر
جس حاجی کو حج ایپ میں ویزے کی اصول کیلئے تصویر اور پاسپورٹ اپلوڈ اور اپڈیٹ کرنے میں مشکل پیش ارہی ہو کل اور پرسو یعنی 11/04/2025 اور 12/04/2025 کو ڈیجٹل میڈیا پشین ڈیلی آواز ٹایمز کے افس ٹیک ٹاک اڈہ مین بائی پاس پشین تشریف لائے

03/04/2025

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری
سردار امجد خان ترین آج تاج لالا گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب ۔

عید کی صبح ہی عید کی اصل رونق ہے ❤️
31/03/2025

عید کی صبح ہی عید کی اصل رونق ہے ❤️

30/03/2025

شوال کا چاند نظر آگیا ، کل ملک بھر میں عیدالفطر منایا جائے گا ،لاہور سیمت متعدد علاقوں میں چاند نظر آگیا

29/03/2025

عرب ممالک میں بسنے والے تمام مسافروں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو

28/03/2025

لکپاس ٹنل پر حالت کشیدہ، بی این پی کے قافلےپر سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، درجنوں کارکنان گرفتار،
بی این پی

28/03/2025

چمن سنزالہ کاریز میں گھریلوں تنازع پر فائرنگ سے نوجوان شہید !!!

Address

Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PKMAP Pashin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share