13/12/2025
الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے پورے ایک ہفتے پوسٹیں لگا لگا کر آخر کار جلالپور کا بھائی عمار بھائی نے کالاباغ ہاسپٹل آ کے اپنا قیمتی بلڈ عطیہ کیا اور اِس بچے کے چہرے پر خوشی دی لوگ سمجھتے ہیں ہم پوسٹیں لگاتے ہیں مذاق کرتے ہیں تو آپ دیکھ لیں بچے کی خوشی آپ اندازہ نہی کر سکتے ہیں کے بچہ کتنا خوش تھا آج اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے۔ بھائی کے جذبے کو سلام شفیع بھائی جلالپور آپ نے کافی محنت کی اور ہمیں ڈونر دیا۔ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
جلالپور بلڈ ڈونیشن
03404748847