
25/09/2025
Admissions Open – Punjab Science Academy
پنجاب سائنس اکیڈمی اپنے طلباء کے روشن مستقبل کے لیے بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہاں صرف کتابی علم نہیں بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی کے لیے رہنمائی دی جاتی ہے۔
📌 ہماری خدمات میں شامل ہیں:
✅ ماہر اور قابلِ احترام اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم
✅ باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم اور انفرادی کارکردگی کی رپورٹ
✅ جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبارٹریز
✅ ایئر کنڈیشنڈ کلاس رومز
✅ کھیلوں اور نصابی سرگرمیوں کے مواقع
✅ رہنمائی اور کیریئر کونسلنگ سیشنز
✅ بہترین لائبریری اور اسٹڈی ریسورسز
✅ میڈیکل روم اور طلباء کی فلاح و بہبود کی سہولت
✅ مطالعاتی دورے، پروگرامز اور تعلیمی تقریبات
🎓 یہاں تعلیم صرف امتحان کے لیے نہیں بلکہ کامیاب زندگی کے لیے دی جاتی ہے۔
📢 2025 کے لیے داخلے جاری ہیں (نہم، دہم، پہلی اور دوسری سال)
✨ جلدی کیجیے اور آج ہی اپنی نشست پکی کیجیے!
Punjab Science Academy
A Dream Project of 🌸 Hafiz Hbibullah
Near TEVTA Center Kot Chutta
*Contact Number: 03366434721
*Whatsapp: 0336 6434721
*Email : [email protected]
�*Instagram: https://www.instagram.com/hafiz.habib1/
*facebook: https://web.facebook.com/
�
, , , , , , , , , ,
, , , , , , , , , ,
, , , , ,