Bahawalpur Sadar press club

Bahawalpur Sadar press club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahawalpur Sadar press club, Media/News Company, punjab.

25/01/2025

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا زنانہ ہسپتال روڈ پر سیوریج سسٹم کی بحالی کے حوالہ سے رات گئے اچانک دورہ زنانہ ہسپتال روڈ سیورج سسٹم میں بہتری لانے کے لیے مربوط حکمت عملی اور جدید تقاضوں کے مطابق کام کیا جارہا ہے

حسنین پرہار NTN نیوز ڈسٹرکٹ بہاولپور
03006857898

17/01/2025

بہاولپور صنتعی نمائماش مارکیٹ میں ایک دوکان سے آگ کے شولے بھرک اٹھے

حسنین پرہار نیشنل ٹیلی ویژن نیٹ ورک بہاولپور
03006857898

16/01/2025

بہاولپور کینٹ سکول میں تحصیل صدر پرائز ڈسٹریبیوشن سرمنی سپورٹس پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں مہمان خصوصی سی ای او ایجوکیشن توکل حسین اور ڈی او سیکنڈری محمد اکرم نے بچوں میں انعمات تقسیم کیے ...

پنجاب بھر کی طرح اج بہاولپور میں بھی سرکاری ملازمین لیو ان کیشمنٹ 17 A پینشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سراپااحتجاج ہیں ح...
16/01/2025

پنجاب بھر کی طرح اج بہاولپور میں بھی سرکاری ملازمین لیو ان کیشمنٹ 17 A پینشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سراپااحتجاج ہیں
حسنین پرہارڈسٹرکٹ رپورٹر نیشنل ٹیلی ویژن نیٹ ورک بہاولپور

16/01/2025
16/01/2025

بہاولپور آل پاکستان PWD کے زونل چیئرمین افضل محمود نے بہاولپور صدر پریس کلب کے عہددران کو مبارکباد دی اور ہار پہناۓ..

15/01/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولپور اسد سرفرازخان کی کمانڈ میں تھانہ نوشہرہ جدید پولیس نےمنشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی
منشیات سپلائی کرنے والے ملزم شفیق سے12کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
Hasnain parhaar
NTN news district bahawalpur

13/01/2025

جام محمد ارشد کو بہاولپور صدر پریس کلب کا پریذیڈنٹ بننے پر سیاسی و سماجی رہنما میڈم شہلا فیاض کی جام ارشد کے گھر آمد صدر بننےپرمبارک باد دی اور پھول پیش کیے کیک بھی کاٹا گیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شہری مسائل پر بات چیت کی گئی میڈم شہلا فیاض نے کہا آپ کا پریس کلب پچھلے کئی سال سے ملکی اور بہاولپور شہر کے مسائل اجاگر کر کے حکام بالا تک پہچاتا رھا ھے صدر پریس کلب ہمیشہ مظلوم کی آواز بنا ھے اور آپ نے ہمیشہ مثبت صحافت کی ھے اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عظیم دے گا آخر میں جام محمدارشد نے میڈم کا شکریآ ادا کیا

بہاولپور صدر پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر ڈویژنل بیورو چیف روزنامہ اغاز سفر ملتان( ایفا مارکیٹنگ کے ڈائریکٹر) جناب محترم فا...
13/01/2025

بہاولپور صدر پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر ڈویژنل بیورو چیف روزنامہ اغاز سفر ملتان( ایفا مارکیٹنگ کے ڈائریکٹر) جناب محترم فاروق حیدر منور جتالہ کو بہاولپور صدر پریس کلب میں جنرل سیکرٹری بننے کی مبارک باد دی اور منور جتالہ ہاوس پہنچے

13/01/2025

بہاول پور
قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار میں تصادم 5 افراد جاں بحق 2 زخمی

افسوس ناک حادثہ اڈا مسافر خانہ کے مقام پر پیش آیا

تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر ماری اور کار پر ہی الٹ گیا

کار میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے

جبکہ 2 زخمی ہیں ریسکیو نے نعشوں اور زخمیوں کو ٹرالر کے نیچے سے نکال لیا ہے
ریسکیو ذرائع

*مریم نواز کا دورہ بہاولپور**مریم کے ساتھ سلیکٹو میڈیا پرسن سرکاری ٹی وی چینل کے نمائندگان ہوں گے* *بہاولپور سے صرف پی ٹ...
12/01/2025

*مریم نواز کا دورہ بہاولپور*

*مریم کے ساتھ سلیکٹو میڈیا پرسن سرکاری ٹی وی چینل کے نمائندگان ہوں گے*

*بہاولپور سے صرف پی ٹی وی کے نمائندے کوریج کر سکیں گے باقی تمام میڈیا کے نمائندگان کو کوریج کی اجازت نہیں ہو گی،ذرائع*

Address

Punjab

Telephone

+923116301013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Sadar press club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share