پیپلز پارٹی لیہ

پیپلز پارٹی لیہ Waqas Alam Thind

14/08/2025

پاکستان زندہ باد تھا پاکستان زندہ باد ہے اور انشاءاللہ تعالی پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا

14/08/2025

آج سڑکوں پر آزادی دیکھی اور جشن آزادی منانے میں زیادہ جوش و خروش ان لوگوں کا دیکھا جنہیں آزادی نے سوائے پاں پاں والے واجے کے کچھ نہیں دیا۔۔۔

جیالوں کے لیے قابل فخر لمحہ خدا سلامت رکھے ہمارے شہزادے کو ❤️✌️🥰
14/08/2025

جیالوں کے لیے قابل فخر لمحہ
خدا سلامت رکھے ہمارے شہزادے کو
❤️✌️🥰

14/08/2025

حکومت پاکستان کی طرف سے ہمارے نوجوان چیئرمین کی خدمات کا اعتراف پوری پیپلز پارٹی کیلئے اعزاز ہے

14/08/2025

عنقریب یہ آنکھیں ایک حسین منظر دیکھیں گی جب والد صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری اپنے زہین تعلیم یافتہ دلیر بیٹے بلاول بھٹو زرداری سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیں گے ۔۔
تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے انشاء اللہ

14/08/2025

ریاست کی طرف سے " جنگ ڈیزائینر
کو 14 اگست والے دن اعزازی شیلڈ نا دینے پر سخت ترین احتجاج کیا جاتا ہے
😂😁

14/08/2025

پیپلز پارٹی لیہ کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد

14/08/2025

میرا پیغام پاکستان
🇵🇰
جشن آزادی مبارک

14/08/2025

تمام اہلِ وطن کو پیپلز پارٹی لیہ کی جانب سے 78واں یومِ آزادی مبارک ہو!
🇵🇰♥️

14/08/2025

عطا تارڑ کو کس بات پر اعزاز دیا گیا ہے
🤣🤣

14/08/2025

پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر اور بھارت کی مکارانہ سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

جشن آزادی مبارک 🇵🇰❤
14/08/2025

جشن آزادی مبارک 🇵🇰❤

Address

Leiah
Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیپلز پارٹی لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیپلز پارٹی لیہ:

Share