
06/08/2025
ڈیرہ غازی خان پنجاب سے تقریبا 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ بلوچستان کا وہ شہر جس کو رکھنی کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں پر اج تک بھی چائے کا وہیں قدیمی نظام چینل کے اندر چائے کو کوئلے کے اوپر پکا کر لوگوں کو پیش کی جاتی ہے اور اس کا ذائقہ اس قدر لذیذ ہوتا ہے کہ لوگ اس کو پینا پسند کرتے ہیں اپ مجھے یہ بتائیں کہ اپ کو یہ طریقہ پسند ایا یا نہیں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں 🥰🥰