13/11/2025
پیارے دوستو ڈھابے پہ کھانا کھانے کا میرا تجربہ اب تک بہترین جا رہا ہے کیونکہ میں نے جتنے بھی چھوٹے چھوٹے ڈھابوں کا وزٹ کیا ہے مجھے ایک سو روپے سے کم میں کھانا ملا ہے یہ جو میرے سامنے اپ دال کی ایک پلیٹ دیکھ رہے ہیں اس کی قیمت صرف اور صرف 50 روپے میں ہے اور تین روٹیاں کی قیمت جو ہے نا وہ مجھے 60 روپے پڑی ہے مطلب ایک 110 یا سو روپے میں آرام سے آپ ایک ڈھابے پہ کھانا کھا سکتے ہیں