Dubai Sports Phool Nagar

Dubai Sports Phool Nagar سپورٹس بزنس

13/08/2025

سکندر حیات کرکٹ اکیڈمی پھول نگر شاندار پرفارمینس تیسری جیت
شاباش جوانوں

13/08/2025
13/08/2025

ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں محمد آصف کو شکست، اب برانز میڈل کیلئےمقابلہ ہوگا

13/08/2025

سکندر حیات کرکٹ اکیڈمی پھول نگر نے ہائی اسکول نمبر 1 میں جاری ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
شاباش جوانوں

12/08/2025
11/08/2025

پھول نگر ہائی سکول نمبر 1 میں جاری ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں سکندر حیات کرکٹ اکیڈمی پھول نگر نے اپنا پہلا میچ بڑے مارجن سے جیت لیا شاباش جوانوں

ورلڈ گیمز اسنوکر مقابلوں میں محمد آصف کی مسلسل دوسری جیت جب اس نے جرمنی کے الیگزینڈر ویدو کو 2-1 سے شکست دی۔ پہلے فریم م...
11/08/2025

ورلڈ گیمز اسنوکر مقابلوں میں محمد آصف کی مسلسل دوسری جیت جب اس نے جرمنی کے الیگزینڈر ویدو کو 2-1 سے شکست دی۔ پہلے فریم میں ہار جانے کے بعد، آصف نے سنچری بریک کے ساتھ دوسرے میں واپسی کی، پھر آخری فریم آرام سے جیت لیا۔ آصف گروپ ٹاپر کے طور پر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ۔

ورلڈ گیمز سنوکر کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف کی جگہ یقینی ہو گئی ہے کیونکہ لیانگ ژیاؤ لونگ اپنا دوسرا گیم بھی ہار چکے ہی...
10/08/2025

ورلڈ گیمز سنوکر کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف کی جگہ یقینی ہو گئی ہے کیونکہ لیانگ ژیاؤ لونگ اپنا دوسرا گیم بھی ہار چکے ہیں۔ آصف اور الیگزینڈر ویدو کل گروپ پوزیشن کا فیصلہ کریں گے۔

Address

Bhai Pheru
Bhai Pheru

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923085476667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Sports Phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dubai Sports Phool Nagar:

Share