Govt Higher Secondary School Qaboola

Govt Higher Secondary School Qaboola Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Higher Secondary School Qaboola, Digital creator, Pakpattan Road, Qabula.

Welcome to the official page of GHSS Qaboola Sharif, a proud institution dedicated to nurturing knowledge, discipline, and character in the youth of our community.

🎓 For decades, our school has been a center of quality education,

06/01/2026

اے آئی سیکھنے کا مکمل روڈ میپ، ایک پوسٹ میں تمام اہم ریسورسز
یہ پوسٹ محض لنکس کی ایک فہرست نہیں بلکہ اے آئی سیکھنے کا ایک مکمل روڈ میپ ہے۔ چاہےe آپ بالکل ابتدائی سطح پر ہوں، ڈیٹا سائنس میں قدم رکھنا چاہتے ہوں، مشین لرننگ یا جنریٹو اے آئی میں مہارت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں،e یہاں وہ تمام قابلِ اعتماد ریسورسز ایک ہی جگہ جمع کر دیے گئے ہیں جن کے لیے عموماً مہینوں کی تلاش کرنی پڑتی ہے۔ یوٹیوب چینلز بنیادی تصورات مضبوط کرتے ہیں، ڈیٹا سیٹس اور ویب سائٹس عملی پریکٹس کا موقع دیتی ہیں، کورس پلیٹ فارمز منظم سیکھنے کا راستہ دکھاتے ہیں، اور بلاگز و ریسرچ سورسز آپ کو تازہ ترین پیش رفت سے جوڑے رکھتے ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد یہی ہے کہ سیکھنے والوں کو بکھری ہوئی معلومات کے بجائے ایک واضح اور قابلِ عمل راستہ فراہم کیا جائے۔
اگر آپ واقعی اے آئی سیکھنے یا اس فیلڈ میں آگے بڑھنے کے خواہشمند ہیں تو اس پوسٹ کو ضرور سیو کریں، تاکہ جب بھی ضرورت ہو فوراً واپس آ سکیں۔ اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ شیئر کریں جو اے آئی، ڈیٹا سائنس یا ٹیک میں دلچسپی رکھتے ہیں، کیونکہ ممکن ہے یہی فہرست کسی کے کیریئر کا نقطۂ آغاز بن جائے۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں اسی طرح کی مزید مفید، فلٹر شدہ اور وقت بچانے والی گائیڈز ملتی رہیں تو پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔
YouTube Channels (یوٹیوب چینلز)
3Blue1Brown: https://www.youtube.com/
Matt Wolfe: https://www.youtube.com/
Dirk Zee: https://www.youtube.com/
CS Dojo: https://www.youtube.com/
Analytics Vidhya: https://www.youtube.com/
Two Minute Papers: https://www.youtube.com/
Sentdex: https://www.youtube.com/
Corey Schafer: https://www.youtube.com/
Data Science Dojo: https://www.youtube.com/
StatQuest with Josh Starmer: https://www.youtube.com/
Data Science Websites (ڈیٹا سیٹ کے لیے ویب سائٹس)
Kaggle: https://www.kaggle.com/
UCI Machine Learning Repository: https://archive.ics.uci.edu/
OpenML: https://www.openml.org/
Google Cloud AI Platform: https://cloud.google.com/ai (Now part of Vertex AI)
Microsoft Azure Open Datasets: https://azure.microsoft.com/en-us/products/open-datasets
Amazon SageMaker Open Data Registry: https://registry.opendata.aws/
Papers with Code: https://paperswithcode.com/
Hugging Face Datasets: https://huggingface.co/datasets
MachineHack Datasets: https://machinehack.com/
Google Courses (گوگل کے کورسز)
AI for Everyone: https://www.coursera.org/learn/ai-for-everyone (Offered by DeepLearning.AI)
Machine Learning Crash Course: https://developers.google.com/machine-learning/crash-course
Elements of Artificial Intelligence: https://www.elementsofai.com/ (Created by MinnaLearn and University of Helsinki)
Building TensorFlow Lite Applications: https://www.coursera.org/.../device-based-models-tensorflow
Introduction to TensorFlow for AI, and Deep Learning: https://www.coursera.org/learn/introduction-tensorflow
Fundamentals of Reinforcement Learning: https://www.coursera.org/.../fundamentals-of...
Generative Adversarial Networks (GANs): https://www.coursera.org/.../generative-adversarial...
Natural Language Processing with TensorFlow: https://www.coursera.org/.../natural-language-processing...
Blog/Web Sources (بلاگ ویب سائٹس)
distill.pub: https://distill.pub/
machinelearningisfun.com: https://www.machinelearningisfun.com/
Dirk Zee: https://dirkzee.com/
machinelearningmastery.com: https://machinelearningmastery.com/
fast.ai (The image lists tastml.com, which is likely a typo for fast.ai): https://www.fast.ai/
towardsai.net: https://towardsai.net/
kdnuggets.com: https://www.kdnuggets.com/
analyticavidhya.com: https://www.analyticsvidhya.com/
towardsdatascience.com: https://towardsdatascience.com/
openai.com/blog: https://openai.com/news/
Course Websites (کورسز کے لیے ویب سائٹس)
mygreatlearning.com: https://www.mygreatlearning.com/
classcentral.com: https://www.classcentral.com/
simplilearn.com: https://www.simplilearn.com/
edx.org: https://www.edx.org/
freecodecamp.org: https://www.freecodecamp.org/
udacity.com: https://www.udacity.com/
deeplearning.ai: https://www.deeplearning.ai/
ai.google: https://ai.google/
pLL.harvard.edu: https://pll.harvard.edu/
Microsoft Courses (مائیکروسافٹ کے کورسز)
AI for Beginners: https://github.com/microsoft/AI-For-Beginners
Introduction to Artificial Intelligence: https://learn.microsoft.com/.../introduction-to-ai-on-azure/
Azure AI Fundamentals: https://learn.microsoft.com/.../azure-ai-fundamentals/
Machine Learning for Beginners: https://github.com/microsoft/ML-For-Beginners
Responsible AI: https://learn.microsoft.com/.../embrace-responsible-ai.../
Transform Your Business with AI: https://learn.microsoft.com/.../transform-your-business.../
Career Essentials in Generative AI: https://www.linkedin.com/.../career-essentials-in...
Building AI Solutions on Azure: https://learn.microsoft.com/en-us/training/courses/ai-102t00
Azure Machine Learning Essentials: https://www.linkedin.com/.../microsoft-azure-ai...
AI ki Duniya - اے آئی کی دنیا

20/12/2025

امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے
کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا،
لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔
پوچھنے پر کہا
کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔
مجھے شرم آئی کہ استاد میرے مستعمل پانی سے وضو کرے۔

اپنے سگے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے رسول اللہﷺ نے پوچھا
کہ آپ بڑے ہیں یا میں؟
(عمر پوچھنا مقصود تھا)
کہا یارسول اللہﷺ بڑے تو آپ ھی ہیں البتہ عمر میری زیادہ ھے۔

مجدد الف ثانی رات کو سوتے ھوئے یہ احتیاط بھی کرتے
کہ پاؤں استاد کے گھر کی طرف نہ ھوں
اور بیت الخلا جاتے ھوئے یہ احتیاط کرتے
کہ جس قلم سے لکھ رہا ھوں اس کی کوئی سیاھی ہاتھ پر لگی نہ رہ جائے۔

ادب کا یہ انداز اسلامی تہذیب کا طرہ امتیاز رہا ھے
اور یہ کوئی برصغیر کے ساتھ ھی خاص نہ تھا
بلکہ جہاں جہاں بھی اسلام گیا اس کی تعلیمات کے زیر اثر ایسی ہی تہذیب پیدا ھوئی
جس میں بڑوں کے ادب کو خاص اھمیت حاصل تھی
کیوں کہ رسول اللہﷺ کا یہ ارشاد سب کو یاد تھا
کہ جو بڑوں کا ادب نہیں کرتا اور چھوٹوں سے پیار نہیں کرتا وہ ھم میں سے نہیں۔

ابھی زیادہ زمانہ نہیں گزرا
کہ لوگ ماں باپ کے برابر بیٹھنا،
ان کے آگے چلنا اور ان سے اونچا بولنا برا سمجھتے تھے
اور اُن کے حکم پر عمل کرنا اپنے لیے فخر جانتے تھے۔
اس کے صدقے اللہﷻ انہیں نوازتا بھی تھا۔
اسلامی معاشروں میں یہ بات مشہور تھی
کہ جو یہ چاہتا ھے کہ اللہﷻ اس کے رزق میں اضافہ کرے
وہ والدین کے ادب کا حق ادا کرے۔
اور جو یہ چاہتا ھے کہ اللہﷻ اس کے علم میں اضافہ کرے وہ استاد کا ادب کرے۔

ایک دوست کہتے ہیں کہ
میں نے بڑی مشقت سے پیسہ اکٹھا کر کے پلاٹ لیا تو والد صاحب نے کہا
کہ بیٹا تمہارا فلاں بھائی کمزور ھے
یہ پلاٹ اگر تم اسے دے دو تو میں تمہیں دعائیں دوں گا۔
حالانکہ وہ بھائی والدین کا نافرمان تھا۔
اس (دوست) کا کہنا ھے کہ
عقل نے تو بڑا سمجھایا کہ یہ کام کرنا حماقت ھے
مگر میں نے عقل سے کہا کہ اقبال نے کہا ھے،
اچھا ھے دل کے ساتھ رھے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے،
چنانچہ عقل کو تنہا چھوڑا اور وہ پلاٹ بھائی کو دے دیا۔
کہتے ہیں کہ والد صاحب بہت خوش ھوئے
اور انہی کی دعا کا صدقہ ھے کہ آج میرے کئی مکانات اور پلازے ہیں
جب کہ بھائی کا بس اسی پلاٹ پر ایک مکان ھے۔

والدین کی طرح
استاد کا ادب بھی اسلامی معاشروں کی ایک امتیازی خصوصیت تھی
اور اس کا تسلسل بھی صحابہؓ کے زمانے سے چلا آرہا تھا۔

حضور ﷺ کے چچا کے بیٹے ابن عباسؓ
کسی صحابی سے کوئی حدیث حاصل کر نے جاتے تو جا کر اس کے دروازے پر بیٹھ رہتے۔
اس کا دروازہ کھٹکھٹانا بھی ادب کے خلاف سمجھتے
اور جب وہ صحابیؓ خود ھی کسی کام سے باہر نکلتے
تو ان سے حدیث پوچھتے
اور اس دوران سخت گرمی میں پسینہ بہتا رہتا، لو چلتی رہتی
اور یہ برداشت کرتے رہتے۔
وہ صحابی شرمندہ ھوتے اور کہتے
کہ آپؓ تو رسول اللہﷺ کے چچا کے بیٹے ہیں آپ نے مجھے بلا لیا ھوتا
تو یہ کہتے کہ میں شاگرد بن کے آیا ھوں، آپ کا یہ حق تھا کہ میں آپ کا ادب کروں
اور اپنے کا م کے لیے آپ کو تنگ نہ کروں۔

کتنی ھی مدت ھمارے نظام تعلیم میں یہ رواج رہا
(بلکہ اسلامی مدارس میں آج بھی ھے)
کہ ہر مضمون کے استاد کا ایک کمرہ ھوتا، وہ وہیں بیٹھتا اور شاگرد خود چل کر وہاں پڑھنے آتے جب کہ اب شاگرد کلاسوں میں بیٹھے رہتے ہیں
اور استاد سارا دن چل چل کر ان کے پاس جاتا ھے۔

مسلمان تہذیبوں میں یہ معاملہ صرف والدین اور استاد تک ھی محدود نہ تھا
بلکہ باقی رشتوں کے معاملے میں بھی ایسی ھی احتیاط کی جاتی تھی۔
وہاں چھوٹا، چھوٹا تھا اور بڑا، بڑا۔
چھوٹا عمر بڑھنے کے ساتھ بڑا نہیں بن جاتا تھا بلکہ چھوٹا ھی رہتا تھا۔

ابن عمرؓ جا رہے تھے کہ ایک بدو کو دیکھا۔
سواری سے اترے، بڑے ادب سے پیش آئے اور اس کو بہت سا ہدیہ دیا۔
کسی نے کہا کہ
یہ بدو ہے تھوڑے پہ بھی راضی ھو جاتا آپ نے اسے اتنا عطا کر دیا۔
فرمایا کہ یہ میرے والد صاحب کے پاس آیا کرتا تھا
تو مجھے شرم آئی کہ میں اس کا احترام نہ کروں۔

اسلامی تہذیب کمزور ھوئی تو بہت سی باتوں کی طرح حفظ مراتب کی یہ قدر بھی اپنی اھمیت کھو بیٹھی۔
اب برابر ی کا ڈھنڈورا پیٹا گیا اور بچے ماں باپ کے برابر کھڑے ھوگئے اور شاگرد استاد کے برابر۔

10/12/2025

خبر غم احمد رضوان فریر پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول قبولہ اور حافظ محمد عثمان کے والد محترم اور ماسٹر احمد سعید ایم سی ہائی سکول عارف والا والے ان کے انکل اور ماسٹر عبدالحمید کے سسر میاں غلام فرید با قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 2:30 بجے قبولہ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات ہمیشہ بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین آمین یارب العالمین
ان کی رہائش گاہ نیشنل بینک قبولہ کے نزدیک وارڈ نمبر 2 میں ہے

01/12/2025

؟ 📢 School Teaching Interns (STIs) کی بھرتی کا نیا شیڈول جاری ✅

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے STI کی بھرتی کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تمام امیدوار، ہیڈز اور متعلقہ عملہ درج ذیل شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

📌 شیڈول کی تفصیل:

1️⃣ 03 دسمبر 2025
🔹 ابتدائی میرٹ لسٹ اسکول کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔

2️⃣ 04 تا 05 دسمبر 2025
🔹 تحصیل سطح پر شکایات سُن کر ان کا ازالہ کیا جائے گا۔

3️⃣ 06 تا 07 دسمبر 2025
🔹 شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز لیے جائیں گے۔

4️⃣ 08 دسمبر 2025 - 10:00am
🔹 فائنل میرٹ لسٹ اسکول بورڈ اور STI پورٹل پر دستیاب ہوگی۔

5️⃣ 09 دسمبر 2025
🔹 منتخب امیدواروں کے Hiring Orders STI پورٹل پر جاری کیے جائیں گے۔

📍 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے اپنے متعلقہ اسکول یا STI پورٹل سے رابطے میں رہیں۔

تعلیم کے سفر میں شفافیت اور میرٹ ہی ہماری ترجیح ہے۔

01/12/2025

📢 STI Recruitment Update – Important Information

Dear All,
Please read the following carefully regarding Merit Lists, Interviews, Committee Details, and Objection Redressal:

📝 Merit List (Final)

The final merit list will be system-generated after:
✔ Interviews
✔ Objection submission & resolution

📋 Pre-Merit List Categories

1️⃣ Shortlisted Candidates
✔ Will appear in the interview.

2️⃣ Rejected Candidates
❗ Eligible to submit objections to the Objection Redressal Committee as per the official notification.

📌 Tehsil-Wise Objection Redressal Committees
🏛 Tehsil Pakpattan Committee

👤 Chairman:
• Muhammad Ishaq, Principal, GHS Kalyana

👥 Members:
• Muhammad Farooq, Principal, GHS Chak Azmat
• Mr. Abdul Majeed, GHS Fazilka Islamia

📍 Venue for Submission of Appeals/Objections:
• GHS Fazilka Islamia, Pakpattan

🏛 Tehsil Arifwala Committee

👤 Chairman:
• Mr. Saleem Akhtar, Principal, GHS N-Block Arifwala

👥 Members:
• Mr. Liaqat Ali, Sr. HM, GHS 34/E.B
• Muhammad Javed, Sr. HM, GHS 37/E.B

📍 Venue for Submission of Appeals/Objections:
• GHS N-Block Arifwala

⏰ Objection Submission Timeline

📅 01-12-2025 to 02-12-2025
Committees will scrutinize all complaints and dispose them within the prescribed timeline.

01/12/2025

AOA 🌸
Website link is currently down ⚠️, so the merit lists are delayed ⏳.
Please wait for further updates 📢.
— Office GHSS Qaboola 🏫

📢 STI Hiring – Final Revised Timeline Announced 📢FOR THE CANDIDATES OF GHSS QABOOLA Dear Candidates,The School Education...
29/11/2025

📢 STI Hiring – Final Revised Timeline Announced 📢
FOR THE CANDIDATES OF GHSS QABOOLA
Dear Candidates,
The School Education Department has issued the further revised schedule for the hiring of School Teaching Interns (STIs). Please note the important dates below:

🗓 1. Last Date for Online Applications:
➡️ 26 November 2025 (Wednesday), till 11:59 PM

📃 2. Display of Merit Lists (School Notice Board):
➡️ 01 December 2025

📝 3. Grievance Redressal by Tehsil Level Committee:
➡️ 02 December to 03 December 2025

🎙 4. Interviews of Shortlisted Candidates:
➡️ 04 December 2025

📌 5. Display of Final Merit (School & STI Portal):
➡️ 05 December 2025 at 10:00 AM

📄 6. Issuance of Hiring Orders (Portal):
➡️ 06 December 2025

20/11/2025

آن لائن پیسے کمانے کے 22 طریقے

1. پوڈ کاسٹنگ

اگر آپ اچھا بول سکتے ہیں تو پوڈ کاسٹ بنائیں اور
Sponsorships، اور affiliate earnings سے کمائیں

2. بلاگ پوسٹس لکھنا
ویب بلاگز کے لیے انفارمیٹو پوسٹس لکھیں
ہر پوسٹ کے حساب سے پیمنٹ ملتی ہے

3. ویب سائٹ کنٹینٹ رائٹنگ
کمپنیوں کی ویب سائٹس کے لیے پروفیشنل تحریریں لکھیں ہائی پیڈ سکل ہے

4. ریزیومے / سی وی رائٹنگ
لوگوں کو پروفیشنل سی وی بنا کر دیں اور چارج کریں

5. ٹرانسلیشن سروسز
ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کر کے پیسے کمائیں

6. ویڈیو ایڈیٹنگ
یوٹیوبرز اور بزنسز کے لیے ویڈیوز ایڈٹ کریں
جتنا اچھا ایڈٹ کریں گے اتنی زیادہ کمائی ہوگی

7. فوٹو ایڈیٹنگ
برانڈز، ماڈلز اور کمپنیوں کے لیے پکچرز ایڈٹ کریں اور اپنی سروسز کا چارج کریں

8. گرافک ڈیزائننگ
سوشل میڈیا پوسٹس، بروشر، اور ایڈز بنائیں
Fiverr اور Upwork پر آج بھی بہت آرڈرز ملتے ہیں۔

9. لوگو ڈیزائننگ
نئے بزنس کے لیے لوگو ڈیزائن بنائیں

10. سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن
انسٹاگرام و فیس بک پوسٹس بنائیں۔
برانڈز کو ہر مہینے پوسٹس کی ضرورت ہوتی ہے

11. ویب ڈویلپمنٹ
آی کامرس اور بزنس ویب سائٹس بنا کر دیں

12. موبائل ایپ ڈویلپمنٹ
اینڈرائیڈ یا آئی فون ایپ بنائیں آج بھی بہت آن ڈیمانڈ سکل ہے

13. ورڈ پریس ویب سائٹ بنانا
بغیر کوڈنگ کے ورڈ پریس پہ پروفیشنل ویب سائٹس بنائیں
یہ سکل ایک سے دو ماہ میں اچھی طرح سیکھی جا سکتی ہے

14. SEO سروسز
ویب سائٹس کو گوگل میں رینک کرنا سیکھیں

15. سوشل میڈیا مینجمنٹ
برانڈز کے سوشل میڈیا ہینڈلز فیسبک انسٹاگرام وغیرہ سنبھالیں ان پر پوسٹ اپلوڈ کریں اور اس کی
ماہانہ تنخواہ لیں

16. یوٹیوب چینل مینجمنٹ
یوٹیوبرز کے لیے تھمب نیل، ٹائٹلز، وغیرہ بنائیں
اس کی بھی ماہانہ تنخواہ ہوتی ہے

17. ورچوئل اسسٹنٹ
آن لائن بزنسز کے سٹورز ہینڈل کریں، ایڈز، مارکیٹنگ ، ای میل وغیرہ کی سروس دیں

18 پریزنٹیشن / پاور پوائنٹ
بزنسز کے لئے ان کی ڈیمانڈ مطابق پریزنٹیشنز بنائیں

19. آن لائن ٹیوشن

بچوں, بڑوں کو آن لائن پڑھائیں
لوگ انگریزی، اردو یا عربی سیکھنا چاہتے ہیں
آپ سکھانے کے پیسے چارج کریں
آن لائن تجوید اور ناظرہ پڑھائیں

20. آن لائن کورس بیچیں
اپنی سکل کا کورس ریڈی کریں سٹوڈنٹس کو سپورٹ دیں جہاں سمجھ نا آئے وہاں ان کو گائیڈ کریں اور پیسے کمائیں

21، سکلز سکھائیں

جو بھی سکل آتی ہے
گرافکس ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، کوڈنگ یا کچھ بھی دوسروں کو سکھائیں اور پیسے چارج کریں

22. ای بک لکھ کر بیچنا
کسی موضوع پر کتاب لکھیں اور آن لائن بیچیں
Amazon پر سب سے زیادہ بکتی ہیں۔

Scout Badge 2025GHSS QABOOLA
19/11/2025

Scout Badge 2025
GHSS QABOOLA

02/11/2025

*پنجاب کے سرکاری اساتذہ کے لیے گوگل کی اے آئی و جیمنائی تربیتی مہم کا آغاز-*
گوگل اب پنجاب کے 5 ہزار سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو مصنوعی ذہانت (AI) اور جیمنائی ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرے گا۔
اس سے قبل یہ منصوبہ صرف ایک ہزار اساتذہ تک محدود تھا، تاہم اب اس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب اور گوگل کے درمیان اساتذہ کی تربیت سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تربیتی پروگرام پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں میں منعقد کیے جائیں گے، جہاں اساتذہ کو جدید تعلیمی ٹیکنالوجی، اے آئی ٹولز کے استعمال اور تدریسی عمل میں جیمنائی کے مؤثر استعمال کی تربیت دی جائے گی۔
تربیت مکمل کرنے والے اساتذہ بعد ازاں اپنے اپنے اضلاع میں دیگر اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کریں گے تاکہ صوبے بھر میں تعلیمی معیار اور تدریسی طریقۂ کار کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے۔

𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐄𝐏𝐀𝐑𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐏𝐀𝐊𝐏𝐀𝐓𝐓𝐀𝐍

Address

Pakpattan Road
Qabula
57480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Qaboola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt Higher Secondary School Qaboola:

Share