
07/08/2025
پولیس گردی کی انتہا نمائندہ روزنامہ اوصاف علی پور چٹھہ میاں وسیم احمد کے گھر ماڈل ٹاؤن پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے چھاپہ مارا خواتین کو ہراساں کیا توڑ پھوڑ کی اور الٹا میاں وسیم احمد اور انکے بھائیوں پر جھوٹا بے بنیاد مقدمہ درج کر لیا جس کی پر زور مذمت کرتے ہیں صحافی برادری میاں وسیم احمد کے ساتھ کھڑی ہے اور پولیس گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے