Dawat.e.Islam

Dawat.e.Islam I love Islam

آزمائش انہیں کے لئے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ پاک پسند کرتے ہیں۔۔۔اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو پسند کرتے ہیں🫀👀 👑࿐       ...
29/08/2026

آزمائش انہیں کے لئے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ پاک پسند کرتے ہیں۔۔۔
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو پسند کرتے ہیں🫀👀
👑࿐

: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ظلم اور آل یاسر کی شہادت**عنوان:* سیرت النبی ﷺ کورس - دن 16 | ایمان کی خاطر بے م...
29/08/2026

: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ظلم اور آل یاسر کی شہادت*

*عنوان:* سیرت النبی ﷺ کورس - دن 16 | ایمان کی خاطر بے مثال قربانیاں اور آل یاسر کی شہادت

*پوسٹ متن:*
جب قریش پروپیگنڈے میں ناکام ہوگئے تو انہوں نے مکہ کے ان غریبوں غلاموں اور بے سہارا لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا شروع کر دیے جو اسلام لا چکے تھے ان میں سب سے پہلا نام آل یاسر یعنی یاسر کے خاندان کا ہے

حضرت یاسر ان کی بیوی حضرت سمیہ اور ان کے بیٹے حضرت عمار رضی اللہ عنہم کو مکہ کی تپتی ہوئی ریت پر لوہے کی زرہیں پہنا کر اوندھے منہ دھوپ میں لٹایا جاتا اور بھاری پتھر سینے پر رکھ دیے جاتے رسول اللہ ﷺ جب ان کے پاس سے گزرتے تو ان کی یہ حالت دیکھ کر شدید رنجیدہ ہوتے اور فرماتے کہ

*صَبْراً یَا آلَ یَاسِرٍ فَإِنَّ مَوْعِدَکُمُ الْجَنَّةُ*

`ترجمہ:- اے آل یاسر صبر کرو یقینا تمہارا ٹھکانہ جنت ہے`

ظالم ابوجہل نے ایک دن غصے میں آ کر حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا کی شرمگاہ پر برچھی ماری جس سے وہ شہید ہوگئیں وہ اسلام کی سب سے پہلی خاتون شہید بنیں اور کچھ ہی دنوں بعد ان کے شوہر حضرت یاسر بھی اسی ظلم کی وجہ سے دنیا سے رخصت ہوگئے

*سبق:* صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنے خون سے اسلام کے پودے کی آبیاری کی ہے یاد رکھیں ایمان کی قیمت بہت بھاری ہے

*حوالہ: السيرة النبوية ﷺ لابن هشام: المعجم الأوسط للطبراني: الرحيق المختوم*

*صراطِ مستقیم*

السلام علیکم ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ کر react  کریں🌺*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔**اَللّ...
29/08/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَىٰ ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ* ۔🤍♥️ *ترجمہ* : *اے اللہ! مجھے اپنے ذکر، اپنے شکر...
28/08/2026

*اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَىٰ ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ* ۔
🤍♥️
*ترجمہ* :
*اے اللہ! مجھے اپنے ذکر، اپنے شکر اور اچھی طرح اپنی عبادت کرنے پر میری مدد فرما* ۔
📖 *حضرت معاذ بن* *جبلؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے* *انہیں وصیت فرمائی کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کریں۔ (سنن ابی داؤد، سنن* *نسائی* )

*اور بیشک روح کا قرار اور دل کا سکون صرف ذکر الٰہی اور درود ابراہیمی کی معطر چھاؤں میں ہی ملتا ہے☺️**ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِ...
28/08/2026

*اور بیشک روح کا قرار اور دل کا سکون صرف ذکر الٰہی اور درود ابراہیمی کی معطر چھاؤں میں ہی ملتا ہے☺️*

*ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ*
*عَلٰیﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......💚*

*ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْعَلٰیﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ*
*عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......💚*
House of Tire Shiar e punjab kabdi club

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ ف...
28/08/2026

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔

وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔

وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے۔🌷🍃🤲

*صلی اللہ علیہ وسلم*💚

*"کائنات کی سب سے جلیل القدر ہستی ﷺ پر ایک بار درود و سلام بھیج کر اپنی دھڑکنوں کو ترتیب دیجیے۔"* *جس دل نے محبوبِ مصطفی...
28/08/2026

*"کائنات کی سب سے جلیل القدر ہستی ﷺ پر ایک بار درود و سلام بھیج کر اپنی دھڑکنوں کو ترتیب دیجیے۔"*

*جس دل نے محبوبِ مصطفیٰ ﷺ پر کثرت سے درود بھیجا، وہ کبھی نامراد نہیں ہوا۔*

```تیری حرمت پہ ہو میری جاں گر فدا
تیری الفت کا حق پھر بھی نہ ہو ادا```

*محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*♥️🦋

*اور بیشک روح کا قرار اور دل کا سکون صرف ذکر الٰہی اور درود ابراہیمی کی معطر چھاؤں میں ہی ملتا ہے☺️* 💓💓jumma💓💓 Mubarak 💓...
28/08/2026

*اور بیشک روح کا قرار اور دل کا سکون صرف ذکر الٰہی اور درود ابراہیمی کی معطر چھاؤں میں ہی ملتا ہے☺️*
💓💓jumma💓💓 Mubarak 💓💓

*"حتیٰ کہ مصنوعی پلکوں کو بھی تم نے ہم پر حرام کر دیا؟"*دیکھیں اگر لوگ کسی ایسی چیز کے عادی ہو جائیں جو حرام ہے، تو وہ گ...
27/08/2026

*"حتیٰ کہ مصنوعی پلکوں کو بھی تم نے ہم پر حرام کر دیا؟"*
دیکھیں اگر لوگ کسی ایسی چیز کے عادی ہو جائیں جو حرام ہے، تو وہ گناہ ہی رہتی ہے خواہ ۹۸ فیصد لوگ بھی اسے کر رہے ہوں۔
مصنوعی پلکیں جو اصلی پلکوں کے ساتھ جوڑی (چپکائی) جاتی ہیں، وہ "وصل" (بال جوڑنے) میں شمار ہوتی ہیں، اور اس کے بارے میں (حدیث میں) سخت وعید آئی ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «اللہ تعالیٰ نے بال جوڑنے والی اور جوڑوانے والی پر لعنت فرمائی ہے»۔(صحیح بخاری: 5937)

`تو کیا تم لعنت کا مطلب جانتی ہو؟ اس کا مطلب ہے: اللہ کی رحمت سے دور اور محروم کر دیا جانا۔`

*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے💚*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَ...
27/08/2026

*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے💚*

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ.

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ۔

Address

Qila Didar Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat.e.Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share