KSF News

KSF News News updates from local areas of Balochistan and Killasaifullah

20/03/2022
 #اپیل
19/03/2022

#اپیل

قلعہ سیف اللہ خدای خدمتگار تنظيم کے عبدالمالک جدون صاحب اور دیگر رضاکار مختلف جگہوں پر کھولے خشک بوروں کو بند کررہے ہیں
19/03/2022

قلعہ سیف اللہ خدای خدمتگار تنظيم کے عبدالمالک جدون صاحب اور دیگر رضاکار مختلف جگہوں پر کھولے خشک بوروں کو بند کررہے ہیں

 #اہم خبر
18/03/2022

#اہم خبر

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں کو شدید نقصان ہوا
18/03/2022

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں کو شدید نقصان ہوا

18/03/2022

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں شدید ژالہ باری

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں شدید توفانی ژالہ باری زندگی کے نظام درہم برہم۔فصلیں تباب ہوگٸیں مقامات کو بھی شدید نقصان.
18/03/2022

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں شدید توفانی ژالہ باری زندگی کے نظام درہم برہم۔فصلیں تباب ہوگٸیں مقامات کو بھی شدید نقصان.

18/03/2022

#اہم خبر
کوٸٹہ میں کٸی دنوں سے مرغی گوشت میں واٸرس کا انکشاف
تمام شہریوں مرغیوں کے گوشت کھانے گریز کریں اپنے صحت اور فیملی کے صحت کا خیال رکھیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمعصوم بچہ الماس خان ھم میں سے نہیں رہےنماز جنازہ 11 بجے علی خیل میں ادا کی جاٸ...
18/03/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معصوم بچہ الماس خان ھم میں سے نہیں رہے
نماز جنازہ 11 بجے علی خیل میں ادا کی جاٸیگی

Address

City Qilasaifullah
Qila Saifullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSF News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share