I Am KSF

I Am KSF 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 City. The Beautiful District Of 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐜𝐞.💗
The 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 City Also Known as the Land of 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 and 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐞💗
(1)

"𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡"
"𝐒𝐚𝐢𝐟 𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 "
"𝐐𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡"
(Urdu --"قلعہ سیف اللہ")
(Pashto--"کلا سیف اللہ")
Short Form ("KSF")
(--Fort Of 𝐒𝐚𝐢𝐟 𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧--)
𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 is a district in Northwestern 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 Province 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧. It was established as District in 1988 comprising two administrative units of zhob district. The upper zhob sub-division and the sub-tehsil of Badinai, Previously n

amed kashatoo and part of sub-district of Kakar Khurasan..
𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 is one of the beautiful city of 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐜𝐞.
𝐐𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 City also known as the land of 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 and 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐞..

*بریکنگ نیوز**مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو شہید کردیا گیا ہے، زرائع*زیارت: اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو اغوا ...
21/09/2025

*بریکنگ نیوز*
*مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو شہید کردیا گیا ہے، زرائع*

زیارت: اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو اغوا کاروں نے شہید کردیا ہے، لیویز زرائع

زیارت: محمد افضل کو دو مہنے پہلے نامعلوم افراد نے بیٹے سمیت زیارت کے علاقے زیزری سے اغوا کیا تھا، لیویز زرائع

زیارت: چند روز قبل محمد اغوا کاروں نے محمد افضل اور اس کے بیٹے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کی ڈیمانڈ پوری کرنے کی اپیل کررہے تھے

😳
20/09/2025

😳

اللہ کا شکر ہر حال میں ادا کرنا چاہیے 💗💯Jumma Mubarak 💗
19/09/2025

اللہ کا شکر ہر حال میں ادا کرنا چاہیے 💗💯
Jumma Mubarak 💗

اللہ ہم سب کو نماز تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے 🫀💯آمین 💗اگر اپنی مشکلات کو اللہ کے سامنے رکھنے کا بہت ہی بہترین وقت ہے...
18/09/2025

اللہ ہم سب کو نماز تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے 🫀💯
آمین 💗
اگر اپنی مشکلات کو اللہ کے سامنے رکھنے کا بہت ہی بہترین وقت ہے 💗

#نماز #تہجد #نمازفجر #اللہ #اسلام #اقوال

K I L L A _S A I F_ ULLAH Night 🫀                                    #
17/09/2025

K I L L A _S A I F_ ULLAH Night 🫀

#

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاج خضدار دھماکے میں شہید ہونے والا نوجوان کیپٹن وقار میرزئی کا نماز جنازہ کل...
15/09/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اج خضدار دھماکے میں شہید ہونے والا نوجوان کیپٹن وقار میرزئی کا نماز جنازہ کل منگل کے دن 12 بجے تور اسکی نزد لیویز قائد چوکی ژڑہ قبرستان قلعه سیف الله میں ادا کی جائیگی
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
آخر کب تک ایسے نوجوانوں کے لاشیں اٹھائے گے💔

#بارش #کوئٹہ #آرمی #بلوچستان

Ameen💗Jumma Mubarak 💗💯ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں 💗       #بارش  #کوئٹہ
12/09/2025

Ameen💗
Jumma Mubarak 💗💯
ایک بار
درود شریف ضرور پڑھیں 💗

#بارش #کوئٹہ

صبح بخیر 💯💗
12/09/2025

صبح بخیر 💯💗

قلعہ سیف اللہ جامعہ مسجد کا ایک خوبصورت منظر💯💗 #مسجد    #بارش  #کوئٹہ
11/09/2025

قلعہ سیف اللہ جامعہ مسجد کا ایک خوبصورت منظر💯💗

#مسجد #بارش #کوئٹہ

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ جاری کردیاBalochistan board announced The Results Of Fsc/F.A Good Luck Students🤐Link ...
09/09/2025

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ جاری کردیا
Balochistan board announced The Results Of Fsc/F.A

Good Luck Students🤐
Link in first Comment



دیکھتے ہیں کہ وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی قلعہ سیف اللہ کے لوگوں کے لئے کیا خوشخبری لے کر آئے گا__؟   #بارش  #کوئٹہ  ...
09/09/2025

دیکھتے ہیں کہ وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی قلعہ سیف اللہ کے لوگوں کے لئے کیا خوشخبری لے کر آئے گا__؟

#بارش #کوئٹہ

Address

Qila Saifullah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am KSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share