I Am KSF

I Am KSF 𝗞𝗶𝗹𝗹𝗮 𝗦𝗮𝗶𝗳𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵 The Beautiful District Of Balochistan Province
قلعہ سیف اللہ ♥️

𝗞𝗶𝗹𝗹𝗮 𝗦𝗮𝗶𝗳𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵,
𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐚,
𝐐𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡,
Short Form___(𝙆𝙎𝙁)
(Urdu: قلعہ سیف اللہ)
(fort of Saifullah Khan) is a district in northwestern 𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 province, 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. It was established as a district in 1988 comprising two former administrative units of 𝐙𝐡𝐨𝐛 District: the Upper 𝐙𝐡𝐨𝐛 Sub-division and the sub-tehsil of Badinai, previously named Kashatoo and part of the subdistrict of K

akar Khurasan..
𝗞𝗶𝗹𝗹𝗮 𝗦𝗮𝗶𝗳𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵 Is On of The Beautiful City Of 𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 Province.
𝐐𝐢𝐥𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐢𝐟𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 City Also Known As The Land Of Hospitality And Culture.

اللہ سب کے ماوں کو لمبی زندگی دے❣ #آمین
09/09/2022

اللہ سب کے ماوں کو لمبی زندگی دے❣
#آمین


Congratulations To Pakistani Fans💟🇵🇰💟پاکستان فائنل میں پہنچ گیا 11 ستمبر کو سری لنکا کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ فائنل ہوگ...
07/09/2022

Congratulations To Pakistani Fans💟🇵🇰💟
پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
11 ستمبر کو سری لنکا کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ فائنل ہوگا
Well Played Afghan Team 🇦🇫💟


آج جیت کس کی ہوگی❗پاکستان بمقابلہ افغانستان🇵🇰 💟🇦🇫
07/09/2022

آج جیت کس کی ہوگی❗
پاکستان بمقابلہ افغانستان🇵🇰 💟🇦🇫

اللہ ہم سب کو پانچ وقت کے نمازی بنائے آمین
07/09/2022

اللہ ہم سب کو پانچ وقت کے نمازی بنائے
آمین


06/09/2022

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوۓ تھے مقتل کو سرخرو کرکے

On This Defence Day We salute to all who have sacrificed their lives for the sake of our peace🇵🇰
Long Live Pakistan 🇵🇰



‏6 ستمبر یوم دفاع پاکستان🇵🇰‏پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نزرانے دینے والے پاک فوج،نیوی، ائیر فورس، پولیس ، رینجرز...
06/09/2022

‏6 ستمبر یوم دفاع پاکستان🇵🇰

‏پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نزرانے دینے والے پاک فوج،نیوی، ائیر فورس، پولیس ، رینجرز و ایف سی کے جوان اور تمام پاکستانیوں کو سلام۔
‏ اللّٰہ ہمارے ملک کو تاقیامت قائم و دائم رکھے۔ آمین

‏شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
‏نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائ


ایشیا کپ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
04/09/2022

ایشیا کپ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی


جمعہ مبارک 💟
02/09/2022

جمعہ مبارک 💟



Well Played Shaheeno🇵🇰💟Specially The Young Man Naseem Shah...
28/08/2022

Well Played Shaheeno🇵🇰💟
Specially The Young Man Naseem Shah...

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کی پہلی فتح اپنے نام کر لیافغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
27/08/2022

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کی پہلی فتح اپنے نام کر لی
افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی


یااللہ تو ہر چیز پر قادر ہے سیلاب میں پھنسے ہوئے اور اس کھلی آسمان تلے امداد کے منتظر لوگوں کی مدد کرے۔۔24 گھنٹوں سے مسل...
25/08/2022

یااللہ تو ہر چیز پر قادر ہے سیلاب میں پھنسے ہوئے اور اس کھلی آسمان تلے امداد کے منتظر لوگوں کی مدد کرے۔۔
24 گھنٹوں سے مسلسل بارش ہو رہا ہے
ہم کمزور انسان کے ہاتھ میں کچھ نہیں
بے شک اللہ ہر شے پر قادر ہیں 💟

یا اللہ تو اپنی رحم کر ہمارے ملک کے حال پر ہم تیرے گناہ گار ہیں اللہ تو اس بارش کو رحمت میں بدل دے ہم بہت کمزور ہے ہم او...
25/08/2022

یا اللہ تو اپنی رحم کر ہمارے ملک کے حال پر ہم تیرے گناہ گار ہیں
اللہ تو اس بارش کو رحمت میں بدل دے ہم بہت کمزور ہے ہم اور نہیں سہہ سکتے ہیں 🤲🤲😭






Address

Qila Saifullah
KSF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am KSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Am KSF:

Share