𝙍𝙤𝙤𝙝-𝙀-𝙈𝙖𝙖𝙣

𝙍𝙤𝙤𝙝-𝙀-𝙈𝙖𝙖𝙣 🖤🖤

اپنی سگرٹ پیئں خاموشی کو اپنائیں ، مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوز...
21/09/2025

اپنی سگرٹ پیئں خاموشی کو اپنائیں ، مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزیک سنئیے لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں ، پرسکون رہیں. اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت ، جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں
🌷🥰

‏یہ جناح کے زیارت میں قیام کے زمانے کی بات ہے کہ ڈاکٹر کرنل الٰہی بخش نے فاطمہ جناح سے پوچھا: ’آپ کے بھائی کو کچھ کھانے ...
16/09/2025

‏یہ جناح کے زیارت میں قیام کے زمانے کی بات ہے کہ ڈاکٹر کرنل الٰہی بخش نے فاطمہ جناح سے پوچھا: ’آپ کے بھائی کو کچھ کھانے پر کیسے آمادہ کیا جائے، ان کی خاص پسند کا کوئی کھانا بتائیں۔”
فاطمہ جناح نے بتایا کہ بمبئی میں ان کے ہاں ایک باورچی ہوا کرتا تھا جو چند ایسے کھانے تیار کرتا تھا کہ بھائی ان کو بڑی رغبت سے کھاتے تھے، لیکن پاکستان بننے کے بعد وہ باورچی کہیں چلا گیا۔ انھیں یاد تھا کہ وہ لائل پور (موجودہ فیصل آباد) کا رہنے والا تھا اور کہا کہ شاید وہاں سے اس کا کچھ اتا پتا مل سکے۔
یہ سن کر ڈاکٹر صاحب نے حکومت پنجاب سے درخواست کی کہ اس باورچی کو تلاش کر کے فوراً زیارت بھجوایا جائے۔ کسی نہ کسی طرح وہ باورچی مل گیا اور اسے فوراً ہی زیارت بھجوا دیا گیا تاہم جناح کو اس کی آمد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔
کھانے کی میز پر انھوں نے اپنے مرغوب کھانے دیکھتے ہوئے تعجب کا اظہار کیا اور خوش ہو کر خاصا کھانا کھا لیا۔ جناح نے استفسار کیا کہ آج یہ کھانے کس نے بنائے ہیں تو ان کی بہن نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے ہمارے بمبئی والے باورچی کو تلاش کر کے یہاں بھجوایا ہے اور اس نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا ہے۔
جناح نے بہن سے پوچھا کہ اس باورچی کو تلاش کرنے اور یہاں بھجوانے کاخرچ کس نے اٹھایا ہے۔ عرض کیا کہ یہ کارنامہ حکومت پنجاب نے انجام دیا ہے، کسی غیر نے تو خرچ نہیں کیا۔ پھرجناح نے باورچی سے متعلق فائل منگوائی اور اس پر لکھا کہ ’گورنر جنرل کی پسند کا باورچی اور کھانا فراہم کرنا حکومت کے کسی ادارے کا کام نہیں ہے۔ خرچ کی تفصیل تیار کی جائے تا کہ میں اسے اپنی جیب سے ادا کرسکوں‘ اور پھر ایسا ہی ہوا!!”

خصوصی رپورٹ “قائدِ اعظم کی زندگی کے آخری 60 دن” سے اقتباس ۔
بی بی سی اردو

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط...
15/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے اور دعاؤں کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

13/09/2025

آپ کے پاس کیا ہے کسی کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ آپ دوسروں کو کیا دیتے ہیں اور اگر آپ کسی کو حوصلہ اور اچھے الفاظ دینے والے ہیں تو یقین کریں آپ دنیا کے سب سے امیر انسان ہیں🥀✨♥️

30/06/2024

Clean bold what a wicket

30/06/2024

Asian tigers congratulations ❤️

30/06/2024

Congratulations India

18/01/2024

Address

Qila Saifullah
85400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙍𝙤𝙤𝙝-𝙀-𝙈𝙖𝙖𝙣 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share