01/12/2025
اہلیان علاقہ اخترزٸی کیلٸے خوشخبری
البشارہ العظمی ،گزشتہ سالوں کے طرح امسال بھی جامعہ انوار العلوم نعمانیہ اخترزئ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان دستار فضیلت وتقریب ختم البخاری منعقد کیا جارہاہے جس سے ملک اور صوبہ و ضلع کے نامور شیوخ عظام وعلماء کرام خطاب فرمائینگے ،تمام خواص و عوام سے شرکت کی اپیل کی جا تی ہے ،
حاجی شریف اللہ ہمنوا