20/10/2025
ایک طرف ریاست نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دے کر اس کی پرامن آواز کو دبانے کی کوشش کی،
دوسری طرف منظور پشتین پر جان لیوا حملے اور سازشیں۔
اور اب عدالت نے ان کے خلاف ناقابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔
پھر بھی ہم کھڑے رہیں گے