SkpNews.com

SkpNews.com SkpNews(smc-Pvt) Limited
Sheikhupura News Protal

16/07/2025

پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چھتیس پیسے کا اضافہ کر دیا گیا

15/07/2025

شیخوپورہ جنڈیالہ روڈ اور گردونواح کی بجلی شام 8 بجے سے بند

15/07/2025

بارش کے باعث دوکان کی چھت گر گئی
فاروق آباد واقعہ گاؤں ایشرکے فاروق آباد میں پیش آیا۔
کالر کے مطابق دوکان کی چھت سے بارش کا پانی نکالتے ہوئے دوکان کی چھت گر گئی۔
دوکان کی چھت گرنے سے 2 افراد زخمی ہوئے ۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمی ہونے والے 01 شخص کو موقع پر ہی طبی امداد دے دی اور دوسرے شخص کو DHQ ہسپتال شیخوپورہ شفٹ کر دیا۔
معمولی زخمی ہونے والی کی شناخت 23 سالہ زریاب ولد اسلم جبکہ ہسپتال شفٹ ہونے والے شخص کی شناخت 14 سالہ آصف علی ولد امانت علی سے ہوئی۔ ریسکیو

واقعہ سات چک شیخوپورہ میں پیش آیاکالر کے مطابق  بارش کے دوران کھیلتے ہوئے بچے کو لوہے کی سیڑھی سے کرنٹ لگا  کرنٹ لگنے سے...
15/07/2025

واقعہ سات چک شیخوپورہ میں پیش آیا
کالر کے مطابق بارش کے دوران کھیلتے ہوئے بچے کو لوہے کی سیڑھی سے کرنٹ لگا
کرنٹ لگنے سے ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا
ریسکیو 1122 امدادی ٹیم نے CPR کرتے ہوئے چلڈرن اسپتال شیخوپورہ شفٹ کر دیا۔


15/07/2025

ہاں جی Zong والیو
کی حال چال اے ٹھیک او ناں

15/07/2025

شیخوپورہ بتی چوک میں ٹریفک پولیس اہلکار غائب
رکشہ ڈرائیور کا سڑک پر قبضہ
ویڈیو ٹائم 11:06


15/07/2025

شیخوپورہ میں بارش کہا کہا ہو رہی ہے

آج کی حدیث معاف کرنا سنت رسول صلے اللہ علیہ وسلم
15/07/2025

آج کی حدیث
معاف کرنا سنت رسول صلے اللہ علیہ وسلم

شیخوپورہ میں اگست ابھی آیا نہیں، باجے پہلے ہی چیخنے لگے! 🎺😂دکانداروں نے جھنڈیاں، پرچم اور باجے ایسے سجا دیے جیسے آزادی ک...
14/07/2025

شیخوپورہ میں اگست ابھی آیا نہیں، باجے پہلے ہی چیخنے لگے! 🎺😂
دکانداروں نے جھنڈیاں، پرچم اور باجے ایسے سجا دیے جیسے آزادی کل ہی ملنی ہو! 🇵🇰

آج کی حدیث برا خواب دیکھنے والا کیا کرے؟
14/07/2025

آج کی حدیث
برا خواب دیکھنے والا کیا کرے؟

13/07/2025

بنو قابل پروگرام شیخوپورہ کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدوران کے انٹرویوز کا آخری مرحلہ
ہزاروں نوجوان آئی ٹی کے خوابوں کی تعبیر کے لیے بنو قابل شیخوپورہ انٹرویوزسیشن میں موجود




13/07/2025

کل 14 تاریخ بروز پیر کوٹلہ اور بھکھی فیڈر کی بجلی صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گئی

Address

Qila Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkpNews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkpNews.com:

Share