
25/07/2025
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شیخوپورہ کا دفتر یا کتوں کا آرام گاہ؟
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شیخوپورہ کے دفتر کے دروازے پر کتا آرام فرما رہا ہے۔ جو آنے والے سائلین کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
عوامی دفتروں کی یہ حالت ہے باقی گلیوں بازاروں میں بھی کتوں کی بھر مار۔
انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان