Shiekhupura News updates

Shiekhupura  News updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shiekhupura News updates, Media/News Company, joinyawala mor, Qila Sheikhupura.

پاکستان پوائنٹ اپنے ویورز کو رکھے ہر لمحہ اپ ڈیٹ
اس پیج پر ہم آپ کو NA 114,PP140 کی تمام سیاسی صورتحال سے آگاہ کریں گے
We Provide Updates Of All Political Parties Like Of NA 114, PP140, PP139
Kindly Like and Share This Page

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جاوید احمد چوہان نے سول سوسائٹی, سٹوڈنٹس میں پودوں کی تقس...
14/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جاوید احمد چوہان نے سول سوسائٹی, سٹوڈنٹس میں پودوں کی تقسیم
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura fans ImranTalk

78واں یومِ آزادی پر پنجاب پولیس کا جشنِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے جاری:لاہور سمیت صوبہ بھر کی پولیس لائنز اور دفاتر کی ...
14/08/2025

78واں یومِ آزادی پر پنجاب پولیس کا جشنِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے جاری:
لاہور سمیت صوبہ بھر کی پولیس لائنز اور دفاتر کی مساجد میں قرآن خوانی و خصوصی دعائیں، پولیس دفاتر و لائنز میں پرچم کشائی کی پروقار تقاریب، چاک و چوبند دستوں کی قومی پرچم کو سلامی، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز، سینئر افسران، اہلکاروں اور شہداء کی فیملیز کی بھرپور شرکت۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا خراجِ تحسین: “پنجاب پولیس جشنِ آزادی میں پوری قوم کے ساتھ برابر کی شریک ہے؛ افواجِ پاکستان کی بہادری اور لازوال قربانیوں کو سلام، حصولِ آزادی سے تحفظِ آزادی تک، پنجاب پولیس نے افواج کے شانہ بشانہ قربانیاں دیں۔”
شہریوں سے اپیل کہ خوشیاں مناتے ہوئے قومی وقار اور تہذیب کا دامن نہ چھوڑیں؛ پنجاب پولیس تمام تقریبات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزاد ورک کے کے چھوٹے بھائی  چوھدڑی نعیم ورک کی قیادت  5 اگست کے حوالے ورکس کے ...
05/08/2025

ایم این اے سٹی شیخوپورہ خرم شہـــــــــــــزاد ورک کے کے چھوٹے بھائی چوھدڑی نعیم ورک کی قیادت 5 اگست کے حوالے
ورکس کے ہمراہ عمران خان کی رہا ئی کے لئے احتجاج ۔۔۔۔۔۔
شیخ طارق ۔عامر خان۔انس بشیر
۔۔۔.
ُکار_پر_انقلاب

رات گئے عوام کیلئے انتہائی بری خبر
15/07/2025

رات گئے عوام کیلئے انتہائی بری خبر

😢😢😢نماز جنازہ 6:30 گاؤاں نور پور آرائیاں خبر غم ۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سنئیر صحافی جنرل سکریٹری شرق پور پریس کل...
07/07/2025

😢😢😢

نماز جنازہ 6:30 گاؤاں نور پور آرائیاں

خبر غم ۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سنئیر صحافی جنرل سکریٹری شرق پور پریس کلب عمران حیدر کے والد محترم جناب غلام یٰسین ممبر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ان کا نماز جنازہ شام 6.30 پر نورپور آرائیاں میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں 🙏🙏🙏😢 جو دوست بیرون ملک ہیں یا پہنچ نہیں سکتے ان سے دعا کی اپیل 🙏🙏😢

An inspirational session focused on Kashmir by a proud son of Kashmir Lieutenant General Syed Imdad Hussain Shah Command...
03/07/2025

An inspirational session focused on Kashmir by a proud son of Kashmir Lieutenant General Syed Imdad Hussain Shah Commander Gujranwala Corps

پاکستانی قوم ہر دم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ گھڑی ہے۔

کشمیر بنے گا پاکستان

01 جولائی :- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل ...
03/07/2025

01 جولائی :- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سمیت دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے سیوریج ، ریونیو ، صفائی ستھرائی و دیگر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے اوپن ڈور پالیسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ صبح 10 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک تمام ضلعی افسران عوامی مسائل سن رہے ہیں ، عوام کے مسائل کا حل اور شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کہا کہ خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہے گا ، شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے سرکاری دفاتر میں تشریف لائیں تاکہ انہیں فوری ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کہا کہ سائلین کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ، اوپن ڈور پالیسی کے مطابق میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپورہ

ہینڈ آؤٹ نمبر : 10907

Rawalpindi, July 3, 2025:  Lieutenant General Wiseman Simo Mbambo, Chief of the Air Force, South Africa called on Genera...
03/07/2025

Rawalpindi, July 3, 2025: Lieutenant General Wiseman Simo Mbambo, Chief of the Air Force, South Africa called on General Sahir Shamshad Mirza, NI (M), Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC), at Joint Staff Headquarters, Rawalpindi.
During the meeting, both sides held discussions on wide range of areas of mutual interest and bilateral cooperation. The dignitaries discussed practical measures to further expand the level and scope of engagements between the two militaries. They also exchanged views on the broader geopolitical landscape.
CJCSC shared Pakistan's perspective on evolving regional security landscape and highlighted Pakistan's contributions towards regional peace and stability.
The visiting dignitary lauded the professionalism of Pakistan Armed Forces and acknowledged their sacrifices in fight against terrorism.
Earlier, upon arrival at Joint Staff Headquarters, a smartly turned out tri-services contingent presented ‘Guard of Honour’ to the visiting dignitary.

Team Hateem City Sharaqpur .Fast Growing Project.
03/07/2025

Team Hateem City Sharaqpur .
Fast Growing Project.

سابق اپوزیشن لیڈر بلدیہ   کے بیٹے   کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید ترقی اور ک...
04/04/2025

سابق اپوزیشن لیڈر بلدیہ کے بیٹے کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید ترقی اور کامیابی عطا فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12/03/2025
*تلاش وارثان*یہ بچہ اپنا نام زعیم ولد عقیل عمر تقریباً 10 سال ضلع شیخوپورہ کے نواحی علاقہ فیروز پور وٹواں کا رہائشی بتات...
28/02/2025

*تلاش وارثان*
یہ بچہ اپنا نام زعیم ولد عقیل عمر تقریباً 10 سال ضلع شیخوپورہ کے نواحی علاقہ فیروز پور وٹواں کا رہائشی بتاتا ہے۔غلطی سے گاڑی پہ بیٹھ کر ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم آ گیا ہے
یہ بچہ اس وقت تھانہ چوک اعظم میں موجود ہے اور والدین سے دوری کے سبب بے زیادہ پریشان ہے جو کوئی اسے یا اسکے لواحقین کو جانتا ہو وہ تھانہ چوک اعظم ضلع لیہ میں فوری رابطہ کریں
رابطہ نمبر۔۔۔
03007195001
*شکریہ۔۔۔۔۔*

Address

Joinyawala Mor
Qila Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiekhupura News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share