10/04/2025
16 اگست سے سمز بلاک کرنے کا عمل شروع ہو جائے گا اور تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں جعلی و منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز بند ہوں گی۔
دوسرے مرحلے میں ختم شدہ شناختی کارڈز کی سمز کا خاتمہ ہوگا۔
تیسرے مرحلے میں مرحوم افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز بھی بلاک کر دی جائیں گی۔