Quetta news

Quetta news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta news, Media/News Company, Quat.

06/04/2026
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بڑھتی ہوئی آبادی...see
11/03/2026

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بڑھتی ہوئی آبادی...see

ایرانی میزائل حملوں کے دوران اسرائیل کے مختلف شہروں میں سائرن کی گونج نے شہریوں کے اعصاب پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ تازہ ترین ...
11/03/2026

ایرانی میزائل حملوں کے دوران اسرائیل کے مختلف شہروں میں سائرن کی گونج نے شہریوں کے اعصاب پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وسط اسرائیل کے علاقے بئير يعكوف میں ایک یہودی شہری نے حملے کے خوف سے بدحواس ہو کر اپنی گاڑی دیوار سے ٹکرا دی۔

امریکہ سن لو۔ اب آنکھ کے بدلے آنکھ ۔۔۔ see more
11/03/2026

امریکہ سن لو۔ اب آنکھ کے بدلے آنکھ ۔۔۔ see more

آٸیں آج ھم مل کر غور کرتے ھیں کہ ایران کس طرح چالاکی سے جنگ لڑ رہا ھےایران کیوں بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ہر دن حملے ...
11/03/2026

آٸیں آج ھم مل کر غور کرتے ھیں کہ ایران کس طرح چالاکی سے جنگ لڑ رہا ھے

ایران کیوں بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ہر دن حملے کررہاہے ؟
امریکہ یہاں سے جوابی کارروائی کیوں نہیں کررہا؟
💥اور یہ اڈہ اسرائیل کی لائف لائن کیسے ہے؟
آئیے سمجھتے ہیں ۔

💥بحرین میں امریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا محض ایک فوجی چھاؤنی نہیں، بلکہ یہ
مشرق وسطی کا وار روم ہے جہاں سے پورے خطے کی تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔

💥 یہ اڈہ پاکستان سمیت تقریباً 21 ممالک کی سمندری حدود اور فضائی نگرانی کرتا ہے۔
ایران کے ڈاکٹر فواد ایزدی کے مطابق یہ اڈہ مشرق وسطی میں امریکی استعمار کا مرکز ہے یہاں سے ہونے والے فیصلے عرب ملکوں کے خودمختاری کو کچلتے ہیں ۔

💥 امریکہ میں فلسطینی نژاد عبد الباری کے مطابق یہ اڈہ اسرائیل کا فرنٹ لائن ڈیفنس ہے ۔ اسکی موجودگی کا مقصد اسرائیل کا تحفظ ہے ۔
💥 پانچواں بیڑا اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان فوجی تعاون کا پل ہے، جس کی وجہ سے ابراہیمی معاہدوں جیسے سیاسی فیصلے ممکن ہوئے۔

💥 اس اڈے کے بغیر امریکہ مشرق وسطیٰ میں محض ایک تماشائی رہ جائے گا اور پھر یہاں کے فیصلے چین اور روس کریں گے ۔

💥 جنگ کے پہلے دن ڈرونز سے انٹرسیپٹ میزائل کا ذخیرہ کم کروایا، دوسرے دن ڈیٹا سنٹر کو نقصان پہنچایا اور سب سے اہم کامیابی ریڈار سسٹم پر کامیاب حملہ کرکے امریکہ کو اندھا کردیا ، تیسرے دن تیل کے ڈیپو کو اڑایا گیا ، اور 1امریکی ڈسٹرائر جہاز کو نشانہ بنایا پھر چوتھے دن ائیر فیلڈ اور بندرگاہ، فوجیوں کے رہائشی عمارت پر کامیاب حملہ کیا گیا ۔

💥جب ایران کے قریب اتنا بڑا بحری اڈہ موجود ہے تو پھر امریکہ جوابی کارروائی یہاں سے کیوں نہیں کررہا؟

ایران کے پاس دنیا کا سب سے بڑا نیول مائن کا ذخیرہ ہے ۔

💥 اگر امریکہ ایران کے ساحلوں یا بحری اثاثوں پر بڑا حملہ کرتا ہے، تو ایران آبنائے ہرمز میں ہزاروں سمارٹ بارودی سرنگیں بچھا دے گا۔
جس سے اربوں ڈالرز کے امریکی جہاز ڈوبیں گے ۔
اگر امریکہ جنگ جیت بھی جائے تو اسے مائنر کو کلیئر کرنے میں کم سے کم 6 مہینے لگیں گے یعنی آبنائے ہرمز جنگ میں بھی بند ہوگا اور اسکے بعد بھی مکمل بند ہوگا
جو عالمی معیشت یعنی امریکہ کی موت ہے ۔
ایک بھی ڈرون اگر یہاں موجود اربوں ڈالر کے طیارہ بردار جہاز کو ہٹ کر دے، تو یہ امریکہ کے لیے بہت بڑی سیاسی اور فوجی شکست ہوگی۔
ابرہام لنکن دور تھا اسکی تباہی دنیا سے چھپا سکتا ہے یہ نہیں چھپا سکتا یہ پوری دنیا دیکھی گی ۔
اور سب سے بڑا خوف ہے ایرانی ہائپر سونک میزائل جو دو سے تین منٹ میں یہاں پہنچتے ہیں انہیں روکنا امریکہ کیلئے ناممکن ہوگا جب ایک ساتھ حملہ ہوگا ۔
ایک تو اربوں ڈالر کا نقصان ، دوسرا فوجی اڈہ ختم تیسرا اگر یہاں سے حملہ ہوا یعنی بحرین کی سرزمین استعمال کی گئ تو بحرین کیلئے کتنے خرم شہر 4 کلسٹرز بموں والے میزائل کافی ہونگے جو صرف ایک میزائل 7 مربع کلومیٹر رقبے کیلئے کافی ہے ؟

اس سوال کا جواب آپ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔

ایران نے یہ ثابت کر دیا کہ امریکہ کا ناقابلِ تسخیر پانچواں بیڑا خود محفوظ نہیں تو اب امریکہ عرب ملکوں کو تحفظ نہیں دے سکتا۔

یہاں کا ریڈار سسٹم ، جاسوسی کے ڈرونز ایران کے ہر ایک قدم پر نظر رکھتے ہیں ، ایران سے جو بھی میزائل اور ڈرونز اسرائیل کی طرف جاتا ہے یہ اڈہ انہیں فوراً اطلاع کرتاہے ، انٹلیجنس فراہم کرتاہے اسی لیے ایران نے اسکے ریڈار سسٹم پر کامیاب حملہ کیا ہے ۔

ایران بحرین کو یہ باور کرا رہا ہے کہ یہ بحری اڈہ آپکی حفاظت کیلئے نہیں اسرائیل کے تحفظ کیلئے ہے

جب پانچواں بیڑا اپنے دفاع میں مصروف ہوا، تو اسرائیل کو ملنے والی انٹیلیجنس اور میزائل ڈیفنس سپورٹ کمزور پڑ گئی، جس کا فائدہ اٹھا کر ایران نے اسرائیل کے اندر نیواتیم اڈہ ، موساد کے مرکز کو کامیابی سے ہٹ کیا۔

ایران کے حملوں سے ریڈار ، فیول ڈیپو ، دو ڈسٹرائر ایک کے ڈک کو اور دوسرے کو بحیرہ احمر میں ریڈار اور کمیونیکشن سنٹر کو ہٹ کیا گیا ہے تمام نقصان تقریبا 450 ملین ڈالر ہے۔
جہازوں کے ایندھن ، تنخواہیں اور گشت سے امریکہ کو 150ملین ڈالر کا خرچ ہوا ہے ۔
اور ایرانی سستے ڈرونز کو انٹرسیپٹ میزائلوں سے روکنے کیلئے 600 ملین ڈالر سے زائد کا خرچ آیا یے یعنی تقریبا 1.2 ارب ڈالر کا نقصان صرف 5 دنوں میں ۔

ایران کا مقصد امریکہ کو جنگ میں ہرا کر مکمل تباہ کرنا نہیں بلکہ اسے دیوالیہ کرنا ہے۔ وہ سستے ہتھیاروں سے امریکہ کے مہنگے ترین دفاعی نظام کو معاشی طور پر نچوڑ رہا ہے۔

ایران نے اسرائیل کی متعدد شہریوں کو نشانہ بنایا ۔۔ لبیک یا خامنئی کا نعرہ۔۔۔ see moreہ
11/03/2026

ایران نے اسرائیل کی متعدد شہریوں کو نشانہ بنایا ۔۔ لبیک یا خامنئی کا نعرہ۔۔۔ see more
ہ

*🔥پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے**🚨55 ہزار ٹن پیٹرول لے کر آنے والا ایک اور جہاز 12...
11/03/2026

*🔥پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے*

*🚨55 ہزار ٹن پیٹرول لے کر آنے والا ایک اور جہاز 12مارچ کو پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگا: پورٹ حکام*

ابھی کس کا زیادہ فاور ہے
10/03/2026

ابھی کس کا زیادہ فاور ہے

یہ کسی نے بیجھا ہے کہ یہ غریب ہے
10/03/2026

یہ کسی نے بیجھا ہے کہ یہ غریب ہے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس اپنے جوہری ہتھیار تیار کرے گا اور اپنے ذخائر کے بارے میں آگاہی کرانا بند کر...
10/03/2026

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس اپنے جوہری ہتھیار تیار کرے گا اور اپنے ذخائر کے بارے میں آگاہی کرانا بند کر دے گا۔

Quetta news
15/12/2023

Quetta news

Address

Quat

Telephone

+31111111111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share