SachQuetta

SachQuetta کوئٹہ اور بلوچستان کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

18/08/2025

🟠 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت اجلاس، انسداد تجاوزات، پرائس کنٹرول، غیر قانونی منی پیٹرول پمپس اور افغان مہاجرین کے انخلا سے متعلق اہم فیصلے۔

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

*اللہ کی امان… ایک معجزہ!*  آج نیلم، شنڈداس سرداری کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں کراچی سے آئے سیاح میاں بیو...
18/08/2025

*اللہ کی امان… ایک معجزہ!*

آج نیلم، شنڈداس سرداری کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں کراچی سے آئے سیاح میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے…
مگر ان کی دو سالہ ننھی بچی ضحیٰ ذیشان مکمل طور پر محفوظ رہی۔

یہ معصوم جان حادثے کے ملبے سے صحت مند اور محفوظ نکلی گویا خدا نے اسے اپنی حفاظت میں رکھا ہو

اللہ ضحیٰ کو سلامت رکھے، اسے والدین جیسا سایہ، پیار، تحفظ اور سہارا عطا فرمائے۔
*آمین* 🤲🏻

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

🚨🚨🚨*پاک فضائیہ کی خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز میں معاونت جاری**خصوصی طیارے کے ذریعے 48 ٹن امدادی ...
18/08/2025

🚨🚨🚨
*پاک فضائیہ کی خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز میں معاونت جاری*

*خصوصی طیارے کے ذریعے 48 ٹن امدادی سامان کراچی سے پشاور منتقل*

*امدادی سامان ایئر ایگل B-737 طیارے کے ذریعے پہنچایا گیا، آئی ایس پی آر*

*بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ اضلاع کو ملانے کیلئے فضائی پل قائم ، آئی ایس پی آر*

*متاثرہ علاقوں کیلئے امدادی سامان میں ضروری خشک راشن شامل، آئی ایس پی آر*

*امدادی سامان کی تقسیم این ڈی ایم اے کے تعاون سے کی جائے گی، آئی ایس پی آر*

*پاک فضائیہ کا مشکل وقت میں قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کاعزم، آئی ایس پی آر*

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

تباہ کن کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے بعد بونیر میں امدادی کارروائیاں جاریبونیر کے بعد صوابی میں بھی بادل پھٹنے کے نتیجے میں د...
18/08/2025

تباہ کن کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے بعد بونیر میں امدادی کارروائیاں جاری

بونیر کے بعد صوابی میں بھی بادل پھٹنے کے نتیجے میں درجنوں گھر ڈوب گئے، شہری جان بچانے کے لیے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے

🟠 ضلع مہمند میں کے پی حکومت کے کریش ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار، سامان برآمد🔶 ملزمان ہیلی کاپٹر ...
18/08/2025

🟠 ضلع مہمند میں کے پی حکومت کے کریش ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار، سامان برآمد

🔶 ملزمان ہیلی کاپٹر کا سامان موٹر سائیکل پر باندھ لیکر جارہے تھے، پولیس نے چوری شدہ سامان برآمد کرکے محفوظ کر لیا، ڈی پی او مہمند اکرام اللہ

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

16/08/2025

موٹروے پولیس کا غیر متعلقہ شخص کو سرکاری کرسی پر بٹھانے کا معاملہ، آئی جی کا نوٹس

اسلام آباد: موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے غیر متعلقہ شخص صادق عدوزئی کو سرکاری کرسی پر بٹھانے کے معاملے کا آئی جی موٹروے پولیس نے نوٹس لے لیا۔ ترجمان کے مطابق متعلقہ افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔. ذرائع

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

15/08/2025

*🚨‏باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی ریلے 20 سے زائد افراد بہہ گئے*

اب تک 12 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے، 8 افراد ج۔ا۔ں ب۔ح۔ق، 4 زخمی، 17 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں، ریسکیو 1122

*مینگورا، سوات ویلی، خیبر پختون خواہ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال ندی نالوں میں طغیانی، گھروں میں پانی داخل* ☔🤲.تازہ...
15/08/2025

*مینگورا، سوات ویلی، خیبر پختون خواہ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال ندی نالوں میں طغیانی، گھروں میں پانی داخل* ☔🤲.

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

13/08/2025

Thugs ok Quetta 😎🤓

کوئٹہ شہر میں 14 اگست کے بعد موبائل انٹرنیٹ بحال ہوجائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہتازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے What...
13/08/2025

کوئٹہ شہر میں 14 اگست کے بعد موبائل انٹرنیٹ بحال ہوجائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

13/08/2025

*اسلام آباد مذاکرات کامیاب رہے،حکومت 48 گھنٹوں میں مسجد دوبارہ تعمیر کرے گی۔*

تازہ ترین اپڈیٹ اور تبصروں کے لیے ہمارے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SachQuetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SachQuetta:

Share