Quetta News

Quetta News Daily Qk view's

21/08/2025

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 15 روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔

21/08/2025

بلوچستان کے اکثر اضلاع گزشتہ پندرہ دن سے بند انٹرنیٹ کی سرویس بحال ہونا شروع ہوگیا ہے کس کسی ضلع میں انٹرنیٹ بحال ہوچکا ہے

13/08/2025

تلاش میں مدد کی درخواست
یہ 2003 سیلون ٹوڈی کچھ دن قبل شائستہ خان چوک کے آس پاس سے 6 بجے چوری کرکے لے گئیے ہیں جس میں یہ موٹر سائکل والا شخص بھی ملوث ہے

🟠 کوئٹہ: موبائل نیٹ ورک کی بندش کے خلاف چیف جسٹس کا اظہار برہمی پی ٹی اے اور ہوم سیکرٹری 15 اگست کو طلب  🔶 بلوچستان میں ...
13/08/2025

🟠 کوئٹہ: موبائل نیٹ ورک کی بندش کے خلاف چیف جسٹس کا اظہار برہمی پی ٹی اے اور ہوم سیکرٹری 15 اگست کو طلب

🔶 بلوچستان میں موبائل نیٹ ورک کی بندش کے خلاف بدھ کے روز کنزیومر سول سوسائٹی کے چیئرمین خیر محمد شاہین کی دائر کردہ درخواست کو منظور کرتے ہوئے ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی نے ایڈوکیٹ جنرل کو طلب کیا اور سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ بلوچستان میں موبائل نیٹ ورک کی بندش کا کیا جواز ہے،ٹریفک حادثہ ہو جائے موبائل سروسز معطل،کہیں کوئی جلوس نکلے موبائل نیٹ ورک بند، ریاست کیا کر رہی ہے اور کیوں کر رہی ہے

🔶 ایڈوکیٹ جنرل کو ھدایت کرتے ہوئے 15 اگست کو سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کے ریجنل چیئرمین کو ان پرسن حاضر ہونے کا حکم جاری کیا،
سوسائٹی کے چیئرمین خیر محمد شاہین نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موبائل نیٹ ورک کی بندش سے بلوچستان کے لاکھوں نیٹ ورک صارفین کو کروڑوں کا نقصان پہنچا ہے،ان لائن تعلیمی نظام درہم برہم،ان لائن تجارت تباہ و برباد،ایر سروسز متاثر ہو چکے ہیں،لاکھوں مسافروں کو رابطوں میں شدید دشواریوں کا سامنا ھے

سماعت کے دوران کنزیومر سوسائٹی کے دیگر عہدے داران،عید محمد درانی،محمد نعیم،حاجی زبیر احمد،بہرام خان،اور حاجی عاشق حسین بھی موجود تھے

🌟

13/08/2025

یہ بھی کنفرم کرلو کہ 14 آگست کس تاریخ کو ہے 😜😆

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
05/08/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

02/08/2025

#کوئٹہ سول ہسپتال میں بجلی بندش کے باعث موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن۔

کوئٹہ کے سنڈیمن پراونشل سول اسپتال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث ڈاکٹرز کو آپریشنز میں مشکلات کا سامنا رہا۔

اسپتال میں بجلی نہ ہونے کا باعث چلڈرن سرجیکل آپریشن تھیٹر میں بچے کے ہرنیے کا آپریشن موبائل ٹارچ کی روشنی میں کیا گیا۔

🔴 ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہاسلام آباد، ہزارہ، لاہور، مظفرآباد اور راولاکوٹ سمیت کئی شہروں میں رات گئے زلزلے کے شدید ...
01/08/2025

🔴 ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
اسلام آباد، ہزارہ، لاہور، مظفرآباد اور راولاکوٹ سمیت کئی شہروں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے۔
لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے، اسلام آباد میں آندھی اور بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
#زلزلہ

‏◀️اسلام آباد راولپنڈی و گردوانوح میں زلزلے کے جھٹکے

◀️مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

◀️نوشہرہ اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

◀️مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

◀️لوئر دیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے

01/08/2025

یا اللہ خیر
زلزلہ کہاں کہاں آیا؟

*میڈم پری گل ترین  سابقہ ایس پی سِٹی صاحبہ کی والدہ محترمہ  قضاء الہٰی سے وفات پا گئی ہے فاتحہ خوانی بروز اتوار سے حبیب ...
01/08/2025

*میڈم پری گل ترین سابقہ ایس پی سِٹی صاحبہ کی والدہ محترمہ قضاء الہٰی سے وفات پا گئی ہے فاتحہ خوانی بروز اتوار سے حبیب اللہ ترین ہاؤس مینگل اسٹریٹ بالمقابل سریاب پولیس اسٹیشن گلی نمبر 8 مسجد مدنی میں ہوگی*

01/08/2025

حضرت مولانا مفتی نعمت اللہ صاحب کا قرآن و احادیث کی روشنی میں بہت اہم بیان
"خاوند کے انتقال کے بعد بیوی کیا آخری دیدار کر سکتی ہے؟"
پشتون معاشرے کے رواج کے حوالے سے عورتوں کے لیے نہایت اہم رہنمائی

گیس کے نئے کنکشن لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
01/08/2025

گیس کے نئے کنکشن لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Address

Quetta Cantonment
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta News:

Share