
09/07/2024
منظور احمد نے براستہ مہمند باجوڑ کا دورہ کیا
باجوڑ کے حالیہ شہداء سابق سینیٹر ہدایت اللہ شہید کے تعزیت کے سلسلے میں ریحان زیب شہید کے گھر بھی تشریف لے گئے
لیکن ہیدایت اللہ شہید کے گھر کے بلکل متصل باجوڑ کے معروف عالم دین مولانا حمید اللہ شہید کے بچوں کے ساتھ تعزیت مناسب نہیں سمجھا
ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ بابائے امن فخر باجوڑ سابقہ سنیٹر مولانا عبد الرشید صاحب کے گھر بھی تشریف لے جاتے
لیکن ان سیکولرزم کے پیداوار کو علماء کرام کے خون سے پرانی دشمنی ہے ہم منظور احمد وزیر کو پختونوں کی نہیں سیکولر لوگوں کے قائد مانتے ہیں
Manzoor Ahmad Pashteen ✍🥀💛📿