28/10/2025
دشت سے مزدوروں کے اغواءکو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، ہم پرامن شہری ہیں اور صرف اپنے پیٹ کی خاطر محنت مزدوری کرتے ہیں مگر افسوس کہ آج تک کسی حکومتی نمائندے نے ہماری داد رسی نہیں کی، لواحقین کا حکومت سے فوری بازیابی کا مطالبہ https://dailyintekhab.pk/archives/537738