Daily Awaz Times Health

Daily Awaz Times Health Health

Posting Transfer of doctors
15/07/2025

Posting Transfer of doctors

15/07/2025

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس کے پہلے دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

15/07/2025
سورینج : صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ کا آر ایچ سی سورینج کا دورہ !اسٹاف کی حاضری چیک کی ، سہولیات اور کارکردگی کا جائزہ ...
15/07/2025

سورینج : صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ کا آر ایچ سی سورینج کا دورہ !
اسٹاف کی حاضری چیک کی ، سہولیات اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔
صوبائی وزیر بخت محمدکاکڑ نے ڈاکٹر ، پیرامیڈکس کو عوام کو فوری اور آسان طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی تاکید ۔
روزانہ کی بنیاد پر صفائی بھی کرنے کی ہدایت۔

*مصور کاکڑ کے قتل میں ملوث اہم ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، تعلق افغانستان سے ہے، پولیس حکام۔* *کوہٹہ ڈی آئی جی سی ٹی ...
15/07/2025

*مصور کاکڑ کے قتل میں ملوث اہم ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، تعلق افغانستان سے ہے، پولیس حکام۔*

*کوہٹہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایا اور ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے ایک اہم پریس کانفرنس میں تاجر کے 11 سالہ بیٹے مصور کاکڑ کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔*

*ڈی آئی جی اعتزاز گورایا کے مطابق گرفتار ملزم بشام کا تعلق افغانستان سے ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ملزم کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی دکھائی گئی، جس میں اس نے تسلیم کیا کہ وہ کچھ عرصہ قبل پاکستان آیا تھا اور ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہائش پذیر ہوا۔*

*اسے ایک موٹرسائیکل دی گئی اور بچے کے اغوا کی منصوبہ بندی میں شامل کیا گیا۔ملزم بشام نے اعتراف کیا کہ بچے کے اغوا اور قتل میں یوسف، ریحان، شیر ناصر، شجاع، سالار اور بخاری نامی افراد بھی ملوث تھے۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ گرفتار ملزم کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے، جس میں اس نے اہم انکشافات کیے ہیں۔*

*مزید کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق، اس کیس میں ملوث بعض ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم “فتنہ الخوارج” سے

14/07/2025

*سرکاری ہسپتال کے باہر پرائیویٹ میڈیکل اسٹور کیوں ہوتے ہیں*سوال تو بنتا ھے ؟

🟠 *قلعہ عبداللہ گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد۔*🟠 *کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے گزشتہ رات...
14/07/2025

🟠 *قلعہ عبداللہ گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد۔*

🟠 *کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے گزشتہ رات اغوا کیے گئے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں،لیویز حکام کا بتانا ہے کہ دونوں مقتولین آپس میں کزن تھے جنہیں اغوا کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا،لیویز حکام کے مطابق اغوا اور قتل کا واقعہ 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث پیش آیا جب کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔*

14/07/2025

اب سے کچھ دیر پہلے پیشن، ریارو کچلاک کے مین روڈ اعوام نےبند کر دیا ہے

کوئٹہ: گزشتہ دن سریاب روڈ چکی شاہوانی کیچی بیگ میں آندھی گولی لگنے سے بی بی مومنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان بحق ہوگئی
14/07/2025

کوئٹہ: گزشتہ دن سریاب روڈ چکی شاہوانی کیچی بیگ میں آندھی گولی لگنے سے بی بی مومنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان بحق ہوگئی

14/07/2025
سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤعلی مراد نامی شخص  سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے ...
12/07/2025

سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤ

علی مراد نامی شخص سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، اس لیے گھر والے اکثر بچوں یا دیگر افراد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کے لیے کہہ دیتے ہیں۔

براہ کرم، سولر پلیٹ کو گیلا کپڑا لگا کر صاف **نہ کریں**، اور اگر ممکن ہو تو صفائی رات کے وقت کریں، تاکہ اس قسم کے اچانک حادثے سے بچا جا سکے۔

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچائی جا سکے۔

**احتیاط ضروری ہے!** ⚠️

کوئٹہ پہلا واقعہزویا قاتل انسانی قصاب کے پاس جب بھی کوئی نارمل ڈیلیوری کیس آتا ہے تو وہ آپریشن کا کہہ کر آپریشن کرواتے ہ...
12/07/2025

کوئٹہ
پہلا واقعہ
زویا قاتل انسانی قصاب کے پاس جب بھی کوئی نارمل ڈیلیوری کیس آتا ہے تو وہ آپریشن کا کہہ کر آپریشن کرواتے ہے ایسے حالات میں کئی مریض جابحق ہوئے ہیں تقریباٙٙ زویا نامی قاتل انسانی قصاب نے صرف اس مہینے دو قتل کرائے
۔نوٹ۔
اس کے دوائی کے پرچی پر کوئی ڈگری نہیں لکھا ہے اور نہ اس نے ڈاکٹری کی کوئی ڈگری حاصل کیا ہے یہ ایک نرس ہے اور حکومتی مافیا کے ساتھ مل کر پیسہ بھٹورنے کا چال بنایا ہے
دوسرا واقعہ
آج ایک شخص علاج کی غرض سے ڈاکٹر زویا کے پاس اپنا مریض لے گیا پہلے تو پہلے اس نے پانچ گھنٹے انتظار کیا اس کے بعد جب نمبر مل گیا اور مریض باہر اگیا تو اس ہاتھ میں پرچی دیا تھا جس کے پیچے ایک لیبارٹری کے بہت سارے ٹیسٹوں کا رزلٹ تھا جب اس نے اپنے مریض سے پوچھا کی اپ کا خون یعنی بلڈ کب نکالا اور ٹیسٹ کب کیا تو اس نے کہا کہ ہم سے تو خون لیا بھی نہیں ہیں بغیر خون کے بہت سارے ٹیسٹوں کا زلٹ لگا ہوا تھا جو کسی اور مریض کا تھا جب ہم نے اں لوگوں سے کہا کہ یہ کیا معاملہ ہے غلط دوائی سے تو جان بھی جاسکتی ہے تو اں لوگوں نے بجاکہ معافی مانگتے بلکہ بد تمیزیاں شروع کرنے لگے میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ آف بلوچستان اور وزیر صیحت صاحب سے سے یہ درخواست کرتاہوں کہ ان قصائیوں اور قاتلوں سے عوام کو چٹکارہ دلائیں اور عوام کو یہ میسج دینا چاہتا ہو کہ یہ کل اپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہیں لہذا اس پوسٹ کو شیر کرتے جائے تاکہ باقی انسان اس قاتل نما انسانی قصاب سے بچ جائے شکریہ

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Health:

Share