بلوچستان گریٹ نیوز ,BGN

بلوچستان گریٹ نیوز ,BGN بلوچستان اور بلوچستانی عوام کے معاشی۔ سماجی۔ سیاسی۔تع?

26/05/2023

۔۔ بالا دست طبقہ اپنی بالادستی قاہم رکھنے کیلے خون کا دریا پار کرنے کو تیار ھے ترقی پسند سینئر صحافی ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ کا اظہار خیال

04/05/2023

ظالم حکومت نے پیٹرول کے بعد عوام پر ادویات کا بم گرا دیا۔ سینئر صحافی ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ کا اظہار خیال

01/05/2023

یکم مئی یوم مزدور۔ شکاگو کے شہیدوں کو ترقی پسند سینئر صحافی۔ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ سرخ سلام پیش کررہے ہیں۔

21/04/2023

پنجاب کیلے امن کا قانون اور بلوچوں پختونوں کیلے جبر کا قانون نافذ ھے ترقی پسند سینئر صحافی ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررہے ہیں۔

15/04/2023

جعلی ڈگریوں پر بھرتی اساتذہ کے خلاف فوری سخت کاروائی کی جاے۔۔سینئر صحافی ریلوےمحنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ کا حکومت سے مطالبہ.

07/04/2023

بجلی کی مسلے پر وزراء و ارکان اسمبلی کے وفد کے ساتھ وفاق کا رویہ انتہائ غیر زمہ دارانہ تھا۔اس بارے ترقی پسند سینئر صحافی ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررہے ہیں۔

30/03/2023

بلوچ قوم پرست پارٹیاں۔ اسٹبلشمنٹ کو مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔ سینئر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررہے ہیں۔

14/03/2023

بلوچ سماج کے مساہل سینئر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کر رہے ہیں۔

10/03/2023

بلوچ خواتین کا بلوچ سماج میں با شعور اور دلیرانہ کردار رھا ھے سینئر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کر رہے ہیں۔

04/03/2023

بلوچ طلباء پر حملہ مظلوم اقوام کو لڑانے کی سازش ھے سینیر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیئرمین ندیم مراد قلندرانی کا اظہار خیال

28/02/2023

۔سردار کو سرکار نے بلوچ عوام پر مسلط کیا ہیں، بارکھان میں رونما ہونے والا افسوسناک واقعے میں ہر وہ کردار ملوث ہیں جو عبدالرحمن جیسے جابر شخص کو سپورٹ کرتا ہیں۔

24/02/2023
28/12/2022

حکومت کے پاس پیسے نہیں۔ اہیر ایمبولینس خریدنے کا فیصلہ۔
سینیر صحافی ریلوےمحنت کش یونین، کے سابق چیرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررھے ہیں

23/12/2022

ریکوڈک معاہدہ پر حکومت اور بلوچستان کی پارلیمانی پارٹیوں کی بیانات میں تضاد۔ اس بارے سینیر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررھے ہیں۔

17/12/2022

وفاق نے بلوچستانی عوام کی مرضی کیخلاف ریکوڈک کو کمپنی کے حوالے کردیا۔ اس بارے سینیر صحافی و ریلوے محنت کش یونین کے سابق چیرمین ندیم مراد بلوچ اظہار خیال کررھے ہین

Address

Jinnah Road
Quetta Cantonment
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان گریٹ نیوز ,BGN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بلوچستان گریٹ نیوز ,BGN:

Share