Hamara Quetta

Hamara Quetta Exploring the beauty of Quetta, one story at a time. Follow us for updates, news, and entertainment from the heart of Balochistan!

22/03/2026
PSL
22/03/2026

PSL

ہماری مسلم اُمہ کو عید مبارک۔ عمران خان
21/03/2026

ہماری مسلم اُمہ کو عید مبارک۔ عمران خان

"عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد! 🌙✨ہمارا کوئٹہ کی جانب سے تمام اہل وطن بالخصوص کوئٹہ کے باسیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔...
21/03/2026

"عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد! 🌙✨
ہمارا کوئٹہ کی جانب سے تمام اہل وطن بالخصوص کوئٹہ کے باسیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ پاک اس عید کو آپ سب کے لیے رحمتوں اور مسرتوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲
عید مبارک!"

ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ہم ان (ایران)  سے بات کرنا چاہتے ہیں، لیکن بات کرنے کے لیے کوئی موجود نہیں۔ ہمارے پاس کوئی ن...
20/03/2026

ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ہم ان (ایران) سے بات کرنا چاہتے ہیں، لیکن بات کرنے کے لیے کوئی موجود نہیں۔ ہمارے پاس کوئی نہیں جس سے ہم بات کر سکیں۔ اور آپ جانتے ہیں کیا؟ ہمیں یہی طریقہ پسند ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

جن کو پاکستان کے عوام نے مسترد کیا، وہ زبردستی اقتدار پر قابض ہو کر پاکستانیوں کو کبھی کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ، کبھی ...
20/03/2026

جن کو پاکستان کے عوام نے مسترد کیا، وہ زبردستی اقتدار پر قابض ہو کر پاکستانیوں کو کبھی کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ، کبھی کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔ یہ تمہارے باپ کا ملک ہے؟ رضوان غلزئی

اللہ پاک اگلے سال بھی ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ خوشیوں کے ساتھ نصیب کریں❤️
20/03/2026

اللہ پاک اگلے سال بھی ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ خوشیوں کے ساتھ نصیب کریں❤️

تکا لگاو۔۔
17/03/2026

تکا لگاو۔۔

کون کون آغا کی اس اننگ کو فضول سمجھتا ہے میری طرح کمنٹ میں حاضری لگائیں 🔻
15/03/2026

کون کون آغا کی اس اننگ کو فضول سمجھتا ہے میری طرح کمنٹ میں حاضری لگائیں 🔻

ایسا ہی نہ ؟ کی نہیں۔۔۔ 🤔
15/03/2026

ایسا ہی نہ ؟ کی نہیں۔۔۔ 🤔

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923370615255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share