Daily Awaz Times Nawa Killi Quetta

Daily Awaz Times Nawa Killi Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Nawa Killi Quetta, Media/News Company, Quetta Cantonment.

یہ کارڈ نواکلی میں کیسی کو ملا ہے جس بھایی کا بھی ہے رابطہ کرے۔
02/07/2025

یہ کارڈ نواکلی میں کیسی کو ملا ہے جس بھایی کا بھی ہے رابطہ کرے۔

سپلنجی مستونک ایریا سے مصویر خان کاکڑ کی مسخ شدہ لاش برآمد،ذرائع۔
27/06/2025

سپلنجی مستونک ایریا سے مصویر خان کاکڑ کی مسخ شدہ لاش برآمد،
ذرائع۔

کوئٹہ. ہنہ اوڑک کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگکوئٹہ. فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جانبحقکوئٹہ. جانبحق ہونے والے ...
11/06/2025

کوئٹہ. ہنہ اوڑک کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ. فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جانبحق

کوئٹہ. جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت نجیب کاکڑ کے نام ہوئی

کوئٹہ. نجیب کاکڑ جمہوری وطن پارٹی کا سابقہ عہدیدار اور اہم کارکن تھا. پارٹی ذرائع

انالله واناالیه راجعونانتہائى دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ نواں کلی ۔کلى منگلہ سردار عبد اللہ جان کے فرزندان اور نزير ب...
31/05/2025

انالله واناالیه راجعون
انتہائى دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ نواں کلی ۔کلى منگلہ سردار عبد اللہ جان کے فرزندان اور نزير بازئى کے دو بھائى سردار سلام اور عبدالنافع دونوں جام شہادت نوش کر گئے ہيں...اللہ دونوں کے درجات بلند فرمائيں ديگر زخميوں کيلئے دعا گو رہيں .. اللہ ان کے لواحقين کو صبر جميل عطاء کريں
نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے ان کے آبائى گاوں کلى منگلہ ميں ادا کى جائيگى ۔۔

تلاش میں مدد کریں نواں کلی  شہر ہاشم سکیم سے گزشتہ روز نامعلوم افراد نے یہ بچے امین اللہ کو اغوا کرلیا جو تاحال لاپتہ ہی...
25/04/2025

تلاش میں مدد کریں نواں کلی شہر ہاشم سکیم سے گزشتہ روز نامعلوم افراد نے یہ بچے امین اللہ کو اغوا کرلیا جو تاحال لاپتہ ہیں سارےگھر والے بہت پریشان ہیں اس بچے کے بازیابی میں خاندان کے مدد کریں.
پوسٹ کو شیر کریں شکریہ
رابط نمبر 03011252507 ۔۔

الحمدللہ، یہ واقعی ایک بہت بڑی کامیابی ہے! نواں کلی، سرہ غوڑگی  ہنہ اوڑک جیسے دور دراز علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے...
22/04/2025

الحمدللہ، یہ واقعی ایک بہت بڑی کامیابی ہے! نواں کلی، سرہ غوڑگی ہنہ اوڑک جیسے دور دراز علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے یہ ایک بڑا قدم ہے۔ گرلز کالج کے قیام سے سے دروازے کھلیں گے اور آنے والی نسلوں کو خاص طور پر طالبات کے لیے بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔ اسے جلد اور آسانی سے مکمل کیا جائے اور آنے والے سالوں تک کمیونٹی کو فائدہ پہنچے!

12/01/2025

نواکلی .........

22/12/2024

نواں کلی رہائشی گھرمیں گیس لکیج سے لگنے والی اگ پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اگ کو کنٹرول کیا اور گھر کو مذید نقصان سے بچایا۔

اعلان گمشدگی؛بشیر احمدخان ولد حاجی پیر محمد آج سے تین دن پہلے صبح 8 بجے آپنے گھر کلی شالم نواں کلی سے موٹر سائیکل پر نکل...
06/12/2024

اعلان گمشدگی؛
بشیر احمدخان ولد حاجی پیر محمد
آج سے تین دن پہلے صبح 8 بجے آپنے گھر
کلی شالم نواں کلی سے موٹر سائیکل پر نکلا ہے اور تاحال واپس گھر نہیں آیا ہے اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو برائے مہربانی درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں.شکریہ
03158310577
03155660634
03337901488
03331386143

ضلع پشین سے انتھائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا پہلا شھید   ولی خان کاکڑ کی فائل فوٹو.
27/11/2024

ضلع پشین سے انتھائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا پہلا شھید ولی خان کاکڑ کی فائل فوٹو.

27/11/2024

احتجاج کرنا ہر انسان کا بنیادی حق اسلام آباد میں اس وقت پی ٹی آئی کے سیاسی کارکنان پر تشدد اور فائرنگ کرنے کی مزمت کرتے ہیں

کوئٹہ چشمہ اچوزئی میں عالمی ایوارڈ یافتہ صحافی جمال ترکئی کو کوریج کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کرنے پر شدید ال...
06/10/2024

کوئٹہ چشمہ اچوزئی میں عالمی ایوارڈ یافتہ صحافی جمال ترکئی کو کوریج کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ائی جی بلوچستان سے واقع کی رپورٹ طلب کرنے اور پولیس اہلکار کو فوری معطل کرنے کا اپیل کرتا ہوں جمال صاحب کا تینو موبائیل واپس کئے جائے .

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Nawa Killi Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share