Dekho Balochistan news

Dekho Balochistan news ملکی و علاقائی خبریں انٹرویو تجزیئے دیکھو عوامی مسائل کو اجاگر کرنے لیئے دیکھیں دیکھو بلوچستان نیوز

16/07/2025

کراچی سے کوئٹہ آنے والے کوچ پر فائرنگ 7 افراد زخمی اور 3 افراد جانبحق

16/07/2025

بلوچی رسم رواج کے مطابق پرکانی قبیلہ کے طائفہ چونگزئی پرکانی کے نو منتخب ٹکری حاجی نیاز اللہ پرکانی کی دستار بندی کردی گئی

14/07/2025
14/07/2025

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ورلڈ پاپلولیشن ڈے کی مناسبت سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل تھے

قدرت کا نظام ھے کسی زمانے میں الطاف حسین کے نام کا سکہ چلتا تھا، کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں ...
13/07/2025

قدرت کا نظام ھے کسی زمانے میں الطاف حسین کے نام کا سکہ چلتا تھا، کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا۔ لندن سے ٹی وی پر خطاب کرتا تھا تو لوگ کانپتے ہوئے اس کے ٹی وی والے خطاب کے سامنے ایسے بیٹھتے تھے توبہ نعوذباللہ جیسے قرآن سننے آئے ھو قربانی کی کھالوں پر صرف الطاف حسین کے نام کی اسٹمپ لگا کر جاؤ تو پورا کراچی چھان مارو، وہ کھال تم سے کوئی نہیں لے گا۔ کراچی کو اپنی مرضی سے چلانے کے لیے لندن سے صرف ایک حکم جاری کرتا تھا، اور آج زندہ لاش بن کر اسپتال میں اپنی موت کا انتظار کر رہا ہے کہ کس وقت سانس کی ڈور ٹوٹتی ہے۔ کسی کو معلوم نہیں دنیا میں الطاف حسین تھا بھی یا نہیں یہ ہے دنیا کی وقعت، نہ آنے کی کوئی خبر نہ جانے کی خبر، نہ عروج میں دیر نہ زوال کی کوئی جلدی، صبح کے بادشاہ شام کے فقیر۔
یہ دنیا عبرت کی جا ہے، تماشا نہیں ہے۔

10/07/2025

جونیئر زوالفقار علی بھٹو فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923003882014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekho Balochistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share