Apni Awaz

Apni Awaz This page for daily news,updates and information . Please support me THANK you 😊 💓

25/02/2024

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے

۔کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتاہے

23/02/2024

کراچی کے چند ڈاکٹرز نے دل کا آپریشن مفت بالکل فری بائی پاس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  جہاں  مریض کے ذمہ صرف خون کا بندوبس...
22/02/2024

کراچی کے چند ڈاکٹرز نے دل کا آپریشن مفت بالکل فری بائی پاس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جہاں مریض کے ذمہ صرف خون کا بندوبست کرنا ہوگا۔ جزاک اللہ خیر اپنے آس پاس شیئر کریں تاکہ کوئی مریض مستفید ہوجائے

We will never stop sharing🇵🇸𓂆 ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴ𝓢 тIᑎз 𓂆🇵🇸
21/02/2024

We will never stop sharing
🇵🇸𓂆 ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴ𝓢 тIᑎз 𓂆🇵🇸

21/02/2024

عمران خان جیل میں بڑی گیم کھیل رہا ہے...
اب تک 44 قیدیوں کو لُڈو میں ہرا چکا ہے! --ذرائع

21/02/2024

رات کو وزیر اعظم اور صدر پاکستان کا اعلان کے بعد، صبح سے اب تک کوئٹہ میں نہ گیس ہےنہ بجلی یہ کیا سازش ہے؟

باجوڑ 👇 باجوڑملگری مینشن کئضروری اعلانیہ بچہ اس وقت قلعہ سیف اللہ  بلوچستان میں موجود ہے ۔ عنایت کلے پھاٹک باجوڑ کا رہائ...
21/02/2024

باجوڑ 👇 باجوڑملگری مینشن کئ

ضروری اعلان
یہ بچہ اس وقت قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں موجود ہے ۔ عنایت کلے پھاٹک باجوڑ کا رہائشی بتاتا ہے مگر والدین اور مکمل پتہ نہیں بتاتا ۔ کوئ اسے جانتا ہوں تو مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کرے
03108385203

21/02/2024

رات کے اندھیرے میں آخر کار پاکستان کو وزیر اعظم اور صدر مل گیا

21/02/2024

اشتہار برائے خالی آسامی ۔
..................................
پوسٹ برائے
وزیراعظم پاکستان 👞

تصویر زوم کرکے دیکھیں یہ رات پریس کانفرنس کی تصویر وزیراعظم اور صدر بننے کے بعد بھی ان کے چہرے لٹکے ہوئے ہیںکیا وجہ ہوسک...
21/02/2024

تصویر زوم کرکے دیکھیں یہ رات پریس کانفرنس کی تصویر وزیراعظم اور صدر بننے کے بعد بھی ان کے چہرے لٹکے ہوئے ہیں
کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟
Jamal tarakai جمال

پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا۔صدر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہوزی...
21/02/2024

پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا۔

صدر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہ

وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگا، معاہدہ

آصف علی زرداری صدر مملکت اور شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے،معاہدہ

قومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا،معاہدہ پاکستان

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، معاہدہ

معاہدے کا اعلان آصف علی زرداری،شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا

21/02/2024

نامعلوم نمبر سے کال رسیو نہ کریں، پاکستان کو وزیر اعظم کے لئے،بندہ درکار ہے! کہیں آپ کو وزیر اعظم نہ بنا دیا جائے

21/02/2024

سوچنے کی بات ہے کہ آخر ایسا کون سا خوف تھا کہ رات 12 بجے بستروں سے اٹھاکر حکومت بازی کيـلئيے پریس کانفرنس کروانا پڑی؟

20/02/2024

*بغیر دعوت کے کسی کے شادی میں جانے والے حضرات یہ ویڈیو ضرور دیکھ لےکھانا تو کھا لیا مگر میٹھا کھانا بھول گئے تھیں 🙄*

20/02/2024

بلوچستان کو کوئیٹہ گلیڈئٹر نہیں
بلکہ امن دو ،، پورے حقوق دو

*‏گیس کے نئے ریٹس۔۔ اگر آپ صفر یونٹ گیس استعمال کریں۔۔ بالکل چولہا تک نہ چلائیں پھر بھی آپکو 645 روپے بل ادا کرنا ہو گا!...
20/02/2024

*‏گیس کے نئے ریٹس۔۔ اگر آپ صفر یونٹ گیس استعمال کریں۔۔ بالکل چولہا تک نہ چلائیں پھر بھی آپکو 645 روپے بل ادا کرنا ہو گا! یہ مافیا پاکستانیوں کو مار کر دم لئے گا*

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share