24 News Quetta

24 News Quetta ہر خبر، ہر لمحہ، سب سے پہلے 24 نیوز کوٸٹہ پر

*کوئٹہ:  چمن شاہراہ شیلاباغ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ 5 افراد زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا: لیو...
15/08/2024

*کوئٹہ: چمن شاہراہ شیلاباغ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ 5 افراد زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا: لیویز*

وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ، بلجیم سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ٹورسٹ خاتون کو نامعلوم افراد 5...
15/08/2024

وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ، بلجیم سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ٹورسٹ خاتون کو نامعلوم افراد 5 روز تک جنسی تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور آج ہاتھ پاؤں باندھ کر سیکٹر جی 6 میں پھینک گئے، جب حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تمام توجہ ایک سیاسی جماعت کو کرش کرنے پر ہو تو جرائم پیشہ افراد آزاد پھرتے رہے گےاور معاشرہ جرائم کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔

کوئٹہ: سیرینا ہوٹل سے اب تک کی تازہ ترین تصویر  منظر عام پر آگیا۔
14/11/2023

کوئٹہ: سیرینا ہوٹل سے اب تک کی تازہ ترین تصویر منظر عام پر آگیا۔

   #لورالائی آج بمورخہ 13 تاریخ کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صوبائی ڈپٹی کنوینر کامران خان کے قیادت میں ڈیگری کالج لورالائ...
13/11/2023


#لورالائی آج بمورخہ 13 تاریخ کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صوبائی ڈپٹی کنوینر کامران خان کے قیادت میں ڈیگری کالج لورالائی کے پرنسپل سے تعریفی میٹنگ ہوا۔ جس میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن لورالائی کے ضلعی صدر نقیب اللہ کاکڑ اور جنرل سیکٹری شمس کبزی نے شرکت کی ۔

    اسلام علیکم، آج شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ میں آئی ایس ایف کا ایک اہم میٹنگ ہوا جس میں صوبائی صدر ائی ایس ایف ...
13/11/2023


اسلام علیکم، آج شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ میں آئی ایس ایف کا ایک اہم میٹنگ ہوا جس میں صوبائی صدر ائی ایس ایف مطیع اللہ کاکڑ, آئی ایس ایف ضلعی جنرل سیکرٹری بسم اللّٰہ کاکڑ اور پی ٹی آئی تحصیل سیکرٹری اطلاعات صدام خان نے بھی شرکت کی، میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوئی۔ میٹنگ سے صوبائی صدر ائی ایس ایف مطیع اللہ کاکڑ، ضلعی جنرل سیکرٹری بسم اللّٰہ کاکڑ، پی ٹی آئی تحصیل سیکرٹری صدام خان اور ائی ایس ایف کے سنئیر ساتھیوں نے خطاب کیا، میٹنگ میں سب نے کالجوں اور سکولوں کے مسائل پر بات کی اور اس کے حل کرنے پر زور دیا اور آئندہ انصاف سٹودنٹ فیڈریشن کو مزید مضبوط کرنے پر بھی بات ہوئی اور آخر میں بسم اللّٰہ کاکڑ نے مطیع اللہ کاکڑ اور صدام خان کا شکریہ ادا کیا۔
Matiullah Khan Kakar
ضلعی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف بسم اللّٰہ کاکڑ

  آج بروز سوموار 13 نومبر  کو  شہباز ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ میں  آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کنو...
13/11/2023


آج بروز سوموار 13 نومبر کو شہباز ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کنوینئر مطیع اللہ کاکڑ کی صدارت میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کابینے کا میٹنگ ہوا۔
جس میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کنوینرز شمشیر خان تارن، فہیم اغا، جعفر خان شیرانی سیکرٹری پرائیویٹ کالجز اینڈ یونیورسٹیز محمد ولی ترین شریک ہوئے۔ صوبائی سینئر ڈپٹی کنوینر نیاز ملاخیل زوم کے ذریعے شریک تھے ۔
اجلاس میں پہلے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور تمام ڈسٹرکٹ اور بنیادی یونٹس کی کارکردگی کا بغور جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آئی ایس ایف کو بلوچستان میں مزید مضبوط بنانے کیلئے تجاویز پر غور کیا اور طلباء کے مسائل پر مشاورت کی ۔
اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹ کو بنیادی یونٹس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔اور کل 14 نومبر آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام منعقد کروائے ۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا کہ تمام طلباء کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔
اور پورے بلوچستان میں محبوب چیرمین جناب عمران خان صاحب کا پیغام گھر گھر پہنچا ینگے۔

  آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن(بیوٹمز یونیورسٹی ) کابینہ کی ایک مختصر نشست ہوٸی۔جس میں کل اٸی ایس ایف یوم تاسیس کے حوالے سے ...
13/11/2023


آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن(بیوٹمز یونیورسٹی ) کابینہ کی ایک مختصر نشست ہوٸی۔

جس میں کل اٸی ایس ایف یوم تاسیس کے حوالے سے صدر افتخار احمد کاکڑ اور جنرل سیکرٹری سید شعیب آغا کی طرف خصوصی بریفنگ دی گئی اور کل کے پروگرام کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ۔

20/10/2023
*ماں کی میت کو پارسل کرنے والا قوم کے دکھوں کا مداواہ کرنے پاکستان آ رہا ہے ہماری قوم کا بھیجا کمزور ہے پر اتنا بھی نہیں...
18/10/2023

*ماں کی میت کو پارسل کرنے والا قوم کے دکھوں کا مداواہ کرنے پاکستان آ رہا ہے ہماری قوم کا بھیجا کمزور ہے پر اتنا بھی نہیں جتنا کمپنی سمجھتی ہے۔*😁

18/10/2023

پنجاب میں مسلم لیگ ن ناکام
طاقتور لوگوں نے چور بھگوڑۓ نواز کی استقبال کے لیے لوگوں کو لانے کا ٹاسک بلوچستان کے سابقہ ایم پی ایز کو دی ہیں۔

سٹیل ملز اور ٹریڈرز ایسوسی اٸشن بلوچستان صدر نیازخان ملاخیل اور چیمبر أف کامرس کوٸٹہ کے سینٸر نٸب صدر اغا گل خلجی کے سات...
18/10/2023

سٹیل ملز اور ٹریڈرز ایسوسی اٸشن بلوچستان صدر نیازخان ملاخیل اور چیمبر أف کامرس کوٸٹہ کے سینٸر نٸب صدر اغا گل خلجی کے ساتھ چیمبر أف کامرس میں ملاقات موجودہ کاروباری مشکلات پر تبادلہ خیال۔

"فرخ حبیب صاحب پر تو بہت ایف آئی آرز ہیں، کافی عرصے سے روپوش تھے، پولیس ڈھونڈ رہی تھی، ہوسکتا ہے اس پریس کانفرنس کے دورا...
16/10/2023

"فرخ حبیب صاحب پر تو بہت ایف آئی آرز ہیں، کافی عرصے سے روپوش تھے، پولیس ڈھونڈ رہی تھی، ہوسکتا ہے اس پریس کانفرنس کے دوران ہی پولیس ان کو استحکام پارٹی کے دفتر سے گرفتار کر لے ۔ شاید ابھی تک متعلقہ حکام کی نظر ٹی وی پر نہیں پڑی۔ حالانکہ PTV پر بھی لائیو دیکھایا جا رہا ہے۔ ویسے ثابت ہوگیا کہ نگران حکومت واقعی غیرجانبدار ہے ، سب کو سرکار ٹی وی پر ٹائم دیا جاتا ہے۔ روپوش مطلوب شخصیت کی پریس کانفرنس بھی لائیو دیکھائی جا رہی ہے"
صحافی اطہر کاظمی

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 News Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share