Chiltan News

Chiltan News Chiltan News is a 24-hour news channel in Balochistan. Chiltan News brings you 24/7 Live Streaming, H

*چھیپا ذرائع**قمبرانی روڈ نیزد وقار ھوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق**شناخت ،،،،، ملک مبشر شاہوان...
08/07/2025

*چھیپا ذرائع*
*قمبرانی روڈ نیزد وقار ھوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق*
*شناخت ،،،،، ملک مبشر شاہوانی ولد ملک سعید شاہوانی*
*قوم۔شاہوانی*
*سکنہ۔کلی گوگڑائی*

○ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

08/07/2025

تین دنوں میں قمبرانی روڈ وقار آباد کے قریب فائرنگ سے شاہوانی قوم کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں پہلے حاجی تاج شاہوانی کو اس جگہ نشانہ بنایا گیا اب نوجوان ملک مبشر کو وقار ہوٹل کے قریب شہید کردیا گیا
پولیس کہا ہے کس طرح دہشتگرد آسانی سے آکر نوجوانوں کو شہید کرکے فرار ہوجاتے ہیں عام عوام تو ایک چاقو لیکر روڈ پر نہیں نکل سکتا نااہل ایس ایچ او کیچی بیگ کو فوری طور پر معطل کرکے اس کیخلاف انکوائری کرکے شہید حاجی تاج شاہوانی اور ملک مبشر کے قاتوں کو گرفتار کیا جائیں

08/07/2025

السیف ڈرگ ٹریٹمنٹ اینڈ ریھبلیٹیشن سینٹر میں زیر علاج مریضوں کو علاج کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سکھایا جاتا ھے مذید دیکھے دین محمد کی اس رپورٹ میں

*محترمہ ایمان طاہر محمود خان*   کی جانب سے ڈی آئی جی کوئٹہ صاحب  کو مبارکباد  *کوئٹہ* فورسسز   کی کاوشوں سے *یوم عاشورہ ...
08/07/2025

*محترمہ ایمان طاہر محمود خان*
کی جانب سے ڈی آئی جی کوئٹہ صاحب کو مبارکباد
*کوئٹہ*
فورسسز کی کاوشوں سے *یوم عاشورہ امن و امان* کے ساتھ گزارا -
*ڈی آئی جی* کوئٹ
*ڈی سی*کوئٹہ
*کرنل ایف سی* کوئٹہ سمیت تمام فورس کو محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر بہترین سیکیورٹی کے انتظامات کرنے اور جانفشانی سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے پر خراج تحسین و مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ بلوچستان فورس کی کاوشوں سے ماضی کی طرح اس دفعہ بھی یوم عاشورہ امن و امان کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔

*انٹرنیشنل نیوز چینل پر بلاول زرداری کا انٹرویو سے پاکستانی قوم کا دل آزاری ھوا بلاول کو پاکستانی عوام بلخصوص حافظ سعید ...
07/07/2025

*انٹرنیشنل نیوز چینل پر بلاول زرداری کا انٹرویو سے پاکستانی قوم کا دل آزاری ھوا بلاول کو پاکستانی عوام بلخصوص حافظ سعید صاحب سے معافی مانگنا چاہئے میر شکرخان رئیسانی*
کوئٹہ/// براہوئی قومی موومنٹ کے سربراہ و ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز جو بلاول زرداری نے انٹرنیشنل نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محب وطن مرد مجاہد حافظ محمد سعید صاحب کے بارے میں جو کہا قابل مذمت ہیں ایک پاکستانی لیڈر کو یہ باتیں میڈیا پر کرنا زیب نہیں دیتا یہ باتیں مودی کی ہے جو بلاول کے منہ سے نکل رہے تھے سب کو پتہ ہے کہ بھارت سرکار خود دہشتگرد ہیں لیکن صدر افسوس کہ ہمارے پاکستانی لیڈران ہمارے دشمن مودی کی زبان بول رہے ہیں جس سے پاکستانی عوام اور وطن پر شہید ھونے والے نوجوانوں کے فیملیز کی دل آزاری ہوئی ہے جس پر بلاول زرداری کو پاکستانی قوم اور بلخصوص حافظ محمد سعید صاحب سے معافی مانگنا چاہیے

*بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی پشتو اور براہوئی شعبہ جات کی بندش قومی یکجتی کے خلاف سازش ہیں میر شکرخان رئیسانی*کوئٹہ////...
06/07/2025

*بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی پشتو اور براہوئی شعبہ جات کی بندش قومی یکجتی کے خلاف سازش ہیں میر شکرخان رئیسانی*
کوئٹہ//// براہوئی قومی موومنٹ کے سربراہ و ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ بلوچستان میں ایک اور سازش سر اٹھا رہا ہیں جس کی روک تھام لازمی ہے بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی پشتو اور براہوئی زبان کے شعبہ کو ختم کرنا قومی یکجتی کے خلاف ایک سازش ہے اس کو روکنا ہم سب پر فرض ہے اب وقت آچکا ہے کہ ہم اپنے مقامی قومی زبانوں کو بچانے کیلئے سیاسی اور آئینی طریقے سے مل کر جد و جہد کرے انھوں نے کہا کہ بلوچستان میں تین بڑی قومیں آباد ہے اور ان کو آئینی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے زبان میں تعلیم حاصل کرے ہم حکومت وقت سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچی پشتو اور براہوئی زبان کے شعبہ کو ختم کرنے کے بجائے اس کو مزید ترقی دیں

کربلا صبر، وفا اور حق پر ڈٹ جانے کا نام ہےمحترمہ ایمان طاہر محمود کا یوم عاشور پر پیغامواقعہ کربلا انسانیت کی تاریخ کا و...
06/07/2025

کربلا صبر، وفا اور حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے
محترمہ ایمان طاہر محمود کا یوم عاشور پر پیغام

واقعہ کربلا انسانیت کی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جس نے رہتی دنیا تک حق، قربانی، وفاداری اور صبر کا پیغام عام کیا۔ امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے کربلا کے تپتے میدان میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر یہ ثابت کر دیا کہ حق کی راہ میں قربانی دینا ہی اصل کامیابی ہے۔

محترمہ ایمان طاہر محمود یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہتے ہیں کہ:

> "کربلا ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ باطل چاہے جتنا طاقتور ہو، سچائی کا چراغ کبھی بجھایا نہیں جا سکتا۔ امام حسینؓ کی جدوجہد ہر اُس دل کے لیے مشعل راہ ہے جو حق اور انصاف سے محبت کرتا ہے۔"

یہ دن ہمیں صبر، خلوص اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ کربلا کا پیغام صرف ماتم یا یادگار نہیں، بلکہ ایک مکمل پیغامِ حیات ہے — جو ہمیں وفا، ہمت، قربانی اور اصولوں پر ڈٹ جانے کی تعلیم دیتا ہے۔

ہم شہداء کربلا کو سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم بھی اپنی زندگی میں حق، صداقت، اور انسانیت کے اصولوں پر قائم رہیں گے۔

06/07/2025

میں اپنے بزدل دشمن کو یہ کہنا چاھتے ھوں کہ مجھے بتائے کہ میرے ساتھ ان کا کیا مسلہ ھے۔ مجھے چار گولی لگی اتنا تکلیف نہیں ھوا جنتا تکلیف مجھے ھوا کہ میرے گھر پہ حملہ کی ایلم ثناء شاہوانی کی پریس کانفرنس

04/07/2025

ھمارے مطالبات منظورنہیں ھوئے دوبارہ مزکرات ھونیگے پیر محمدکاکڑ
غیر سنجیدہ تنظیم ھمارے تنظیموں اور ھمارے مزکرات سے دور رھے ۔شمس خلجی

04/07/2025

جو بیڑ کی شکل میں بھیڑے ہیں وہ ان مزکرات کو کیش کرنا چاتے ہیں ملک سعید لہڑی
ملازمین نے ایک ھوکر اپنی طاقت سے حکومت کو مزکرات پہ مجبور کی احمد جان خروٹی

04/07/2025

جو لوگ کہارھے کہ رھائی پہ حکومت کا شکریہ یہ رہائی ھمیں اس طرح نہیں ملے یہ ھمارے ملازمین کی قربانی ھے : میرشکرخان رئیسانی
یہ لاٹھی چارج۔ انسوگیس ملازمین کیلے نئی بات نہیں حاجی حیدر بنگلزئی

02/07/2025

میں تمام ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ھوں 45 سالوں ملازمین کے ساتھ اتنا ظلم نہیں جتنا اس حکومت نے کی .شمس کاکڑ
میں تمام ملازمین کو یہ کہنا چاھتا ھوں کہ ایک ھوکر رھے ان شاءاللہ کامیابی ھمارے ہیں ۔اسد بنگلزئی

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiltan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chiltan News:

Share