Mastung Times

Mastung Times Mastung Times

30/05/2025

حب میں شہری کو لوٹنے کی کوشش شہری نے ڈکیتوں پر فائر کھول دیئے تین ڈکیت ہلاک
ذرائع

اوتھل کے قریب خطرناک ٹریفک حادثے میں ایڈیشنل ایس ایچ او علی رضا سمیت چار افراد جاں بحق چاروں کا تعلق ہزارہ قوم سے ہے علی...
30/05/2025

اوتھل کے قریب خطرناک ٹریفک حادثے میں ایڈیشنل ایس ایچ او علی رضا سمیت چار افراد جاں بحق چاروں کا تعلق ہزارہ قوم سے ہے

علی رضا (ایڈیشنل SHO)، رمضان علی (Co فائبر کیبل)، عمران علی اور نجف علی ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں اوتھل، بلوچستان کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے جانبحق ہو گئے۔

06/05/2025

مستونگ کے لیے ایک اور بہت بڑا اعزاز

ڈاکٹر شمائلہ خواجہ خیل
(Assistant professor obstetrics and gynaecology)
بلوچستان میں پہلی بار بچہ دانی میں خون کی منتقلی کی گئی

سانحہ نوشکی  ٹرک آتشزدگی میں کلی شریف خان سے تعلق رکھنے والے دو بھائی طیب اور یحیی زخمی ہوئے تھے دونوں شہید ہوگئے۔ تصویر...
02/05/2025

سانحہ نوشکی
ٹرک آتشزدگی میں کلی شریف خان سے تعلق رکھنے والے دو بھائی طیب اور یحیی زخمی ہوئے تھے دونوں شہید ہوگئے۔
تصویر دونوں بھائیوں کے ایک ہی دن میں شادی کی ہے۔ اور دونوں اک ہی حادثے میں چل بسے۔

28/04/2025

نوشکی : ٹرک اڈے کے قریب تیل سے بھری گاڈی میں آگ بھڑک اٹھی

نوشکی : آگ بجانے والے بھی لپٹ میں آگئے

نوشکی : پچاس کے قریب افراد زخمی

نوشکی : پندرہ شدید زخمی ہوگئے

نوشکی : ایمبولینس کم پڑ گئے پرائیویٹ گاڈیوں میں کوئٹہ منتقل کردیا۔

نوشکی : زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے کوئیٹہ منتقل کرنے کا انتظام کر رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر امجد سومرو

نوشکی: ڈی ایس پی شریف اللہ بھی زخمیوان میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر

نوشکی : ٹرک ڈرائیور حادثے میں جانبحق ہوئے، پولیس زرائع

22/04/2025

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا پاکستانی جھنڈا جلانے والی سمی دین بلوچ سے منسوب اپنے بیان پر سمی دین سے معزرت۔

سمی دین کی دل آزاری ہوئی ہے ان سے معزرت چاہتا ہوں ۔ سرفراز بگٹی۔
مجھے بتایا گیا تھا کہ نقاب میں ملبوس خاتون سمی دین ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی وضاحت۔

16/04/2025

مستونگ لک پاس ٹنل سے کنٹینر ہٹایا جا رہاھے کرین کی مدد سے جلد مستونگ لکپاس ٹنل کو ٹریفک کیلیے بحال کیا جاۓ گا

16/04/2025

*مستونگ*

*بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل چیف آف بیرک نواب محمد خان و دیگر لکپاس دھرنا کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس بی این پی نے کل سے احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا اور لکپاس دھرنے کی اختتام کا اعلان کردیا*

15/04/2025

*مستونگ دھماکہ: پولیس کو نشانہ بنایا گیا، ڈی ایس پی کی بریفنگ*

مستونگ: ڈی ایس پی مستونگ نے میڈیا کو بتایا دھماکے میں پولیس کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا اور اس کا ہدف سیکیورٹی اہلکار تھے۔

واقعے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔ علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور تحقیقات میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

13/04/2025

*بی وائی سی مستونگ*
*احتجاجی ریلی*

*مستونگ*

*بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور دیگر مرکزی قائدین کی گرفتاریوں کے خلاف مستونگ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے*

12/04/2025

*دشت////بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء یوسی سپیزنڈ میں اپوزیشن لیڈر کونسلر میرنجیب اللہ جتک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لیویز انتظامیہ دشت امن وامان کرنے میں بری طرح ناکام آئے روز دشت میں ڈکیتی چوری عوام کو سرعام لوٹنا روز کا معمور بن چکا ہے عوام چوروں ڈاکوں سےعدم تحفظ کا شکار ہےاعلی حکام نوٹس لیں۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق جب سے لیویز تھانہ دشت ایس ایچ او عبدالمالک کرد بحیثیت sho کا عہدہ سنھبالا ہے اسی دن سے پرامن تحصیل دشت میں سرعام عوام کو لوٹنا،موٹر سائیکل چھینا علاقے میں چوری ،ڈکیتی جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی اور انہیں سپورٹ کرنا ان کی شیوہ بن چکا ہے انہوں کہا کہ دشت میں سرعام منشیات کے اڈوں سے بھتہ خوری اور منشیات فروشوں کو کھلا عام چھوڑنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ دشت کے عوام عدم تحفظ کاشکاراور لوگوں کی جان ومال غیرمحفوظ ہے انہوں نے کہا کہ علاقے میں بڑھتی ہوئی بدامنی لوگ پر سکون زندگی گزارنے کےلیے بھی پریشان ہیں انہوں نے ڈپٹی کمشنر مستونگ سیدسمیع اللہ آغا ،ڈی جی لیویز اور دیگر حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر لیویز تھانہ دشت کے ایس ایچ او عبدالمالک کرد کو ٹرانسفر کرکے ایک مخلص ایماندار شخص کو ایس ایچ او دشت تعینات کیا جائے تاکہ عوام پرسکون زندگی بسر کرسکیں*

11/04/2025

*کوئٹہ:خاتون کو کچلنے والا ملزم گرفتار*

سول لائن پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم تک پہنچ گئی
کوئٹہ:گاڑی کے 16 خریدار سامنے آئے 16واں خریدار ملزم نکا،پولیس

6 روز قبل جوائنٹ روڈ پر ریلوے گرلز سکول کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 1خاتون جاں بحق ہوئی تھی،پولیس

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923333822349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mastung Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mastung Times:

Share