07/07/2025
شاندار فائنل میچ — ون ہاؤس کلب، حبیب زئی گراؤنڈ
علاقائی سپورٹس کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ پہلا آل شہید محمد اسحاق فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ ون ہاؤس کلب، حبیب زئی گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی PPP قلعہ عبداللہ کے رہنما یوسی چیئرمین نصیراحمد کاکڑ کھلاڑیوں، تماشائیوں اور نوجوانوں سے خطاب کررہے ہیں۔