17/11/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون، ۔
مکہ مدینہ ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 42انڈین عمرہ زائرین شہید ۔ بس مکہ المکرمہ سے مدینہ المنورہ جا رہی تھی کہ آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی بس مکمل طور پر جل گی حادثہ رات 1:30 بجے پیش آیا ایک ذایرین کے زندہ بچنے کی اطلاع،۔
عرب میڈیا
ove