The Voice Of Quetta

The Voice Of Quetta news

15/07/2025

‎‎*مصور کاکڑ کے اغ۔واء کا مرکزی ملزم ہشام گرفتار،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ نے پریس کانفرنس کے دوران ہشام کے اعترافی بیان کی ویڈیو چلادی*

کوئٹہ ۔ سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ کا ہنہ روٹ پر مسافروں سے زیادہ کرایا وصول کرنے والے ویگن گاڑیوں کے خلاف کاروائی۔ عوامی شک...
15/07/2025

کوئٹہ ۔ سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ کا ہنہ روٹ پر مسافروں سے زیادہ کرایا وصول کرنے والے ویگن گاڑیوں کے خلاف کاروائی۔
عوامی شکایت پر سیکرٹری آر ٹی اے علی درانی اور ایس پی ٹریفک سٹی شبانہ حبیب کا ٹیکسی سٹینڈ پر بغیر روٹ پرمٹ ویگن گاڑیوں کے خلاف بھی کاروائی ۔ مسافر ویگن گاڈی کو سیکشن 115 کے تحت تحویل میں لے لیا گیا۔
جبکہ ہنہ روٹ پر مسافروں سے 120 روپے سے زائد کرایا وصول کرنے پر ویگن مالکان کو تنبہہ کیا گیا ہے کہ مسافروں سے 120 روپے سے زائد کرایا وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

15/07/2025

قانون کے ہوتے ہوئی
کسی ایک بندی پر
100 سے 200 بندی کودنا
کھا کا انصاف ہے

14/07/2025

😢افسوس
کوئٹہ ہزارہ برادری جن متعہ جائز ہے لیکن ایک ہزارہ لڑکی رضامندی سےایک پشتون لڑکےکےگھومی لیکن متعہ والی مخلوق 200 لڑکوں نے اکیلے ایک پشتون پرتشدد کیا بزدلی ہےلانت ہوان بزدلو پر

14/07/2025

*سکیورٹی فورسز کا غریب ٹرانسپورٹرز کے ساتھ یہ رویہ ناقابل۔برداشت ہے**یہ کچلاک بوستان روڈ ہے اور یہ سیکیورٹی جی یو آئی کی ہی اعلیٰ احکام سی نوٹس لینی کی اپیل

11/07/2025

*سپین کاریز پانی میں ڈوب کر ایک خاتون 12 گھنٹوں سے لاپتہ جسے تاحال نا نکالا جا سکا پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیم موجود خاتون کو ڈھونڈھنے کی کوششیں جاری*

10/07/2025

کوئیٹہ ڈی جی خان روڈ پر میختر کے قریب سر ڈاکی پر
م-سلح افراد کا ناکہ بندی مسافر کوچوں سےکے کئی مسافروں کو اتارنے کے بعد شہید کرنے کی اطلاعات

20/06/2025

کوئٹہ می پیٹرول کی شدید بحران اب ختم مہنگا پیٹرول اب نہ ڈالوائی

19/06/2025

نورزئی قوم سربراہ مرحوم حاجی فیض اللّٰہ نورزئی کا نماز جنازہ

نورزی قوم سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئیدل کا دورہ پڑنے سی انتقال کر گیا۔اللہ تعالٰی مرحوم کا درجات بلند فرمائے گھر وال...
18/06/2025

نورزی قوم سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی
دل کا دورہ پڑنے سی انتقال کر گیا۔
اللہ تعالٰی مرحوم کا درجات بلند فرمائے
گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

16/06/2025

*پیٹرول کی ترسیل کی مکمل بحالی سے متعلق اہم اجلاس*ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پیٹرول کی ترسیل اور دستیابی کی مکمل بحالی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر اوگرا، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں بشمول شیل، پی ایس او، بائیکو اور دیگر کمپنیوں کے نمائندگان و پمپ منیجرز کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں شہر کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور عام عوام کی مشکلات کے فوری حل کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی کہ پیٹرول کی مکمل اور بلا تعطل سپلائی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور شہر کے کسی بھی پمپ کو بند نہ ہونے دیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے اور ہر پمپ پر اسٹاک کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اجلاس کے دوران ضلعی انتظامیہ کے افسران کو بھی واضح ہدایات دی گئیں کہ وہ اپنے اپنے سب ڈویژنز میں پیٹرول پمپس کے باقاعدہ دورے کریں اور کسی بھی قسم کی ذخیرہ اندوزی یا غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائیں۔ضلعی انتظامیہ کوئٹہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے اور صورتحال کی خود نگرانی کر رہی ہے۔https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V

کل شام سریاب میل کے  پاس میری 5 سے 6 موبائل گر گئی ہے جو ایک  باکس میں تھے   جس بھائی کو ملی اس نمبر پر  رابطہ کریں 0308...
30/05/2025

کل شام سریاب میل کے پاس میری 5 سے 6 موبائل گر گئی ہے جو ایک باکس میں تھے جس بھائی کو ملی اس نمبر پر رابطہ کریں 03080812005

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice Of Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share