Balochi duch

Balochi duch Video pictures windar lasbela Balochistan

15/12/2022
23/11/2022

14.0k Followers, 2515 Following, 39.0k Likes - Watch awesome short videos created by albaloshi

08/10/2022

ایک بلوچ بہن جو گھر سے تعلیم کے نام پہ نکلتی ہے والدیں اپنا پیٹ کاٹ کر اسے انسان بنانا چاہتی ہیں مگر یہی بہن بیٹی یونیورسٹوں میں جاکہ آزادی کے نام پہ اپنی مان باپ کے ارمانوں کو اپنی پیروں تلے روند دیتی ہیں افسوس ہوتا ہے ایک اسلامی معاشرے میں لبرلازم کے نام پہ کچھ آنٹیاں جنکا کام ہی اسلام مخالفت ہے ہمارے بچیوں کو ایسے دلدل میں پیھنک دیتی ہیں جن سے انکا نکلنا مشکل ہوجاتا ہے

اے زندگی! مجھے معاف کرنا  رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے.  🖤🥀
19/09/2022

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے. 🖤🥀

ارطغرل غازی کے ایکٹر عبدالرحمن سندھ پہنچ گیے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرین کے امداد تقسیم کی اور بچوں میں پیار بانٹا
13/09/2022

ارطغرل غازی کے ایکٹر عبدالرحمن سندھ پہنچ گیے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرین کے امداد تقسیم کی اور بچوں میں پیار بانٹا

پلیز۔  گاڑیوں والے رات کو ہارن نہ بجائیں ہمارے بچے نیند سے جاگ کر  روٹی مانگتے ہیں 🙏😭 💔بلوچستان
11/09/2022

پلیز۔ گاڑیوں والے رات کو ہارن نہ بجائیں ہمارے بچے نیند
سے جاگ کر روٹی مانگتے ہیں 🙏😭 💔
بلوچستان

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے ویلڈن پاکستان ٹیم
08/09/2022

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے ویلڈن پاکستان ٹیم

چیئرمین عمران خان آج اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
05/09/2022

چیئرمین عمران خان آج اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔

‏ایسے لوگوں سے چیز خریدتے وقت بحث مت کیا کریں ۔ جتنا دام مانگیں اتنا دے دیا کریں ۔ پتا نہیں کونسی مجبوریاں اس عمر میں ات...
05/09/2022

‏ایسے لوگوں سے چیز خریدتے وقت بحث مت کیا کریں ۔ جتنا دام مانگیں اتنا دے دیا کریں ۔ پتا نہیں کونسی مجبوریاں اس عمر میں اتنی محنت کرنے پہ مجبور کرتی ہیں۔ اے اللہ پاک سب کو وافر مقدار میں رزق حلال عطا فرما ۔۔ 😢😞

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochi duch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share